تازہ تر ین

برسبین ٹیسٹ میں کینگروز کی بیٹنگ جاری، پاکستانی بولرز پر چھائے رہے

برسبین:  برسبین ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل جاری ہے، آسٹریلیا بلے بازوں کی پراعتماد بیٹنگ سے پوزیشن مضبوط ہو گئی، پاکستانی باولرز کی جم کر پٹائی کرتے رہے۔پاکستان کی 240 رنز کی اننگز کے جواب میں آسٹریلیا کی طرف ڈیوڈ وارنراور جو برنز نے اننگز کا آغاز کیا۔ دونوں کھلاڑیوں نے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی باولرز کو اپنے اوپر حاوی ہونے نہیں دیا اور گراؤنڈ کے چاروں طرف خوبصورت سٹوکس کھیلے۔پاکستانی باولرز تاحال کوئی وکٹ حاصل نہ کرسکے۔ ڈیوڈ وارنر نے شاندار سنچری سکور کی جو برنز سنچری کی جانب بڑھ رہے ہیں


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain