تازہ تر ین

شین وارن نے پاکستانی فیلڈنگ کو بولرز کیلیے حوصلہ شکن قرار دیدیا

لاہور: شین وارن نے پاکستان کی فیلڈنگ کو بولرز کیلیے حوصلہ شکن قرار دیدیا۔

سابق آسٹریلوی اسپنر کا کہنا ہے کہ یاسر شاہ نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے دباؤ بڑھانے اور مواقع پیدا کرنے کی کوشش کی لیکن فیلڈرز گیندیں چھوڑتے رہے، شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے ایک آسان گیند چھوڑنے پر انھوں نے کہا کہ ایک چیمپئن بولر کی حوصلہ شکنی نہ کریں،شاہین کو بیک ورڈ پوائنٹ پر نہیں ہونا چاہیے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain