Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کو16سال بعد لارڈز ٹیسٹ میچ میں شکست، سیریز انگلینڈ کے نام
    • ٹرمپ کا ’’لیک امریکا‘‘ نام، کینیڈین وزیراعلیٰ کا کرارا جواب، ڈگ فورڈ نے جھیل کے کنارے ’’لیک اونٹاریو‘‘ کا بڑا سائن لگا دیا
    • پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے، پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا
    • جمائما خان بیٹوں کے ہمراہ لارڈز ٹیسٹ میچ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھا
    • کوئٹہ میں پانی کا بحران سنگین، یومیہ 2 کروڑ گیلن کمی کا سامنا
    • کوئٹہ میں مو سم تبدیل، سرد ہواؤں کا آغاز
    • پاکستان سے سعودی عرب زرعی اور غذائی برآمدات کے لیے 3 ارب ڈالر کا ہدف مقرر
    • محمد عباس کا لارڈز میں تہلکہ، 4 اننگز میں 17 وکٹیں اور اوسط 11.41
    • قومی کرکٹرز کی خراب تکنیک پر محمد یوسف برہم، کوچز پر بھی شدید تنقید
    • آر ایس ایس سربراہ کے دورہ امریکا پر خالصتان حامی سکھوں کا احتجاج
    • مائیکل وان کی پاکستانی بیٹنگ پر کڑی تنقید، کاؤنٹی ٹیم سے تشبیہ
    • بلاول بھٹو کی شادی کی افواہوں پر مرتضیٰ وہاب نے کیا کہا؟
    • جاوید میانداد اور معین خان کے بعد باسط علی بھی عمران خان کیلئے میدان میں
    • سونے کی قیمت میں بڑا کریش، فی تولہ 15 ہزار روپے سے زائد کمی
    • انسپکٹر جمشید بڑے پردے پر، ’دی سیکرٹ پرچمنٹ‘ کا ٹریلر ریلیز
    • کنزا ہاشمی، زارا نور عباس اور اُشنا شاہ ایک ساتھ فلم ’شیروز‘ میں جلوہ گر
    • خیبرپختونخوا حکومت ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • خیبرپختونخوا حکومت نے خواتین کیلئے ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم
    • امام الحق اکثر ڈرامے کرتے ہیںلارڈ ٹیسٹ میں انجرڈ نہیں تھے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راز کھول دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاک بنگلہ دیش کرکٹ سیریز میں اہم بریک تھرو کا امکان

    By Daily Khabrainجنوری 3, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(نیوزایجنسیاں)پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ میں رابطوں میں تیزی آ گئی، بنگلا دیش کی ٹیم کو ٹیسٹ کھیلنے کے لیے ضرور آنا چاہیے، پی سی بی کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک دو روز میں مثبت جواب ملنے کی امید ہے۔ پاک بنگلا دیش دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے پی سی بی کی بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کی نہ کو ہاں میں بدلنے کی کوششیں جاری ہیں۔ اس دورے کے دوران مہمان ٹیم نے دو ٹیسٹ میچز اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلنا ہے۔پی سی بی کی طرف سے موقف اپنایا گیا ہے کہ 3 ٹی ٹوئنٹی مستقبل میں کھیل لیں گے۔ مہمان ٹیم کو ٹیسٹ کھیلنے کیلئے پاکستان ضرور بھیجا جائے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ببانگ دہل موقف اپناتے ہوئے کہا کہ کسی صورت ہوم سیریز بنگلا دیش میں کھیلنے کا کوئی آپشن زیر زیر غور نہیں۔ ٹیسٹ میچز صرف پاکستان میں ہی ہونگے۔پاکستان کرکٹ بورڈ اور بی سی بی کے سربراہان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جبکہ دونوں بورڈ کے درمیان ای میلز کا تبادلہ بھی ہوا ہے۔ پی سی بی کو بنگلہ دیش بورڈ سے ایک دو روز میں مثبت خبر ملنے کا یقین ہے۔یاد رہے کہ بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن کا کہنا تھا کہ پاکستان میں صرف ٹی ٹونٹی سیریز کھیلیں گے، سینئر کھلاڑی ٹی ٹونٹی کھیلنے سے بھی ہچکچا رہے ہیں۔ جبکہ ٹیسٹ کرکٹ نہیں کھیل سکتے۔واضح رہے کہ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم نے جنوری اور فروری میں پاکستان میں سیریز کھیلنے کے لیے آنا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے موقف اپنایا گیا ہے کہ اگر بنگلا دیشی ٹیم پاکستان کھیلنے نہیں آتی تو آئی سی سی میں قانونی چارہ جوئی کا بھی آپشن ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کو16سال بعد لارڈز ٹیسٹ میچ میں شکست، سیریز انگلینڈ کے نام

      جمائما خان بیٹوں کے ہمراہ لارڈز ٹیسٹ میچ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھا

      محمد عباس کا لارڈز میں تہلکہ، 4 اننگز میں 17 وکٹیں اور اوسط 11.41

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.