Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مکہ معاہدے پر پیشرفت مثبت اور حوصلہ افزا ہے ، ترک وزیر خارجہ
    • ایمباپے کا نائیکی سے 20 سالہ تعلق ختم ’آن‘ برانڈ سے نیا معاہدہ
    • ایشین گیمز کبڈی: پاکستان نے ملائیشیا کو 65-22 سے شکست دے دی
    • منیشہ علی کا شاندار کارنامہ، ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ جیت لیا
    • اسلام آباد کے 24 اسکول کل سے بند، عمارتیں پولیس کے حوالے
    • لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اربوں کی سرمایہ کاری پر سنڈیکیٹ سے منظوری نہ لینے کا انکشاف
    • پی ٹی آئی کسان ونگ کا پاکستان کسان اتحاد کے25 ستمبرکے احتجاج کی بھرپور حمایت
    • PIA نے انٹرنیشنل ایوی ایشن سیفٹی معیار پر عملدرآمد کا سنگ میل عبور کرلیا
    • نیویارک’صرف 30ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ لاکھوں ڈالر کی نکلی
    • یورپی ممالک نے غیر قانونی تارکین ِ وطن کے خلاف نئے سخت قوانین و قواعد منظور کرلئے
    • صبا قمر کا ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح 5-0 شکست دے دی
    • بدعنوانی پر دفترخارجہ کے 6افسران سمیت 22افراد کیخلاف مقدمہ
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہا رہے ہیں: طاہر اشرفی
    • آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف35لڑاکا طیاروںکے حساس پرزے ہانگ کانگ پہنچ گئے، تحقیقات شروع
    • قبضوں کی نشاندہی کریں، کارروائی ہوگی: ناصر حسین شاہ
    • پنجاب بار کونسل کا وکلاء ،خاندانوںکو مالی تحفظ فراہم کرنیکا اعلان
    • PTIحکومت اور کے درمیان رابطے بے نتیجہ حالات مزید خراب سخت ہونے کا امکان
    • سمارٹ لاک ڈاؤن پولیس ضلعی انتظامیہ کیلئے کمائی کا ذریعہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مشفیق اور بنگلہ دیش کوچنگ اسٹاف کے 5اراکین دورہ پاکستان سے دستبردار

    By Daily Khabrainجنوری 18, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز مشفیق الرحیم اور کوچنگ اسٹاف کے پانچ اراکین دورہ پاکستان سے دستبردار ہو گئے ہیں۔بنگلہ دیش کی ٹیم تین ٹی20 اور ایک ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی لیکن دورے سے قبل ہی ٹیم کے تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز مشفیق الرحیم نے پاکستان جانے سے انکار کردیا جبکہ بنگلہ دیش کے کوچنگ اسٹاف کے 5اراکین بھی دورے سے دستبردار ہو گئے ہیں۔یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش سے ٹی20 سیریز: 7 تبدیلیوں کے ستھ قومی ٹیم کا اعلانرک انفو کے مطابق مشفیق نے اس فیصلے کی وجہ اہپنے اہلخانہ کے تحفظات کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ٹی20، ٹیسٹ یا ون ڈے کسی بھی میچ کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ میرے لیے بنگلہ دیش کے لیے نہ کھیلنے سے بڑا کوئی گناہ نہیں لیکن میں نے پاکستان سپر لیگ کے مکمل طور پر پاکستان میں انعقاد کی خبر سن کر ہی لیگ کے لیے کسی بھی قسم کی پیشکش سے انکار کردیا تھا کیونکہ میرے اہلخانہ راضی نہیں ہوئے۔تاہم وکٹ کیپر بلے باز نے تسلیم کیا پاکستان کی صورتحال تیزی سے بہتر ہو رہی ہے اور جیسے ہی میں اگلے دو سال میں مزید ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی تو میرا بھی دورے کے لیے اعتماد بحال ہو جائے گا۔مزید پڑھیں: پاک-بنگلہ دیش سیریز کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلانیاد رہے کہ مشفیق کے انکار کے بعد بنگلہ دیش کی ٹیم مزید کمزور ہو گئی ہے جسے پابندی کا شکار شکیب الحسن کی خدمات بھی حاصل نہیں ہوں گی۔دوسری جانب بنگلہ دیش کے بیٹنگ اور فیلدنگ کوچ سمیت کوچنگ اسٹاف کے پانچ اراکین دورہ پاکستان سے دستبردار ہو گئے ہیں۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کرکٹ آپریشنز اکرم خان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بیٹنگ کوچ نیل میکنزی، فیلڈنگ کوچ ریان کُک دورہ پاکستان سے دستبردار ہو گئے ہیں جبکہ باؤلنگ کوچ کی ہم ابھی تصدیق نہیں کر سکتے۔یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کی ٹیم دو مرحلوں میں دورہ پاکستان پر رضامندان کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ ماریو ولاوراین کا حال ہی میں ہاتھ ٹوٹ گیا تھا جبکہ ٹیم اینالسٹ کی خدمات بھی اسکائپ پر ہی دستیاب ہوں گی۔یاد رہے کہ بنگلہ دیشی ٹیم کے ہیڈ کوچ رسل ڈومینگو پہلے دورہ پاکستان کی خواہش ظاہر کر چکے تھے البتہ اب انہیں کوچنگ عملے میں صرف فزیو جولین سیلافاٹو کی خدمات حاصل ہوں گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایمباپے کا نائیکی سے 20 سالہ تعلق ختم ’آن‘ برانڈ سے نیا معاہدہ

      ایشین گیمز کبڈی: پاکستان نے ملائیشیا کو 65-22 سے شکست دے دی

      منیشہ علی کا شاندار کارنامہ، ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ جیت لیا

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.