تازہ تر ین

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: بنگلا دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلا دیش کے کپتان محمود اللہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔خیال رہے کہ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے شعیب ملک کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کے باعث بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی تھی


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain