Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مکہ معاہدے پر پیشرفت مثبت اور حوصلہ افزا ہے ، ترک وزیر خارجہ
    • ایمباپے کا نائیکی سے 20 سالہ تعلق ختم ’آن‘ برانڈ سے نیا معاہدہ
    • ایشین گیمز کبڈی: پاکستان نے ملائیشیا کو 65-22 سے شکست دے دی
    • منیشہ علی کا شاندار کارنامہ، ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ جیت لیا
    • اسلام آباد کے 24 اسکول کل سے بند، عمارتیں پولیس کے حوالے
    • لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اربوں کی سرمایہ کاری پر سنڈیکیٹ سے منظوری نہ لینے کا انکشاف
    • پی ٹی آئی کسان ونگ کا پاکستان کسان اتحاد کے25 ستمبرکے احتجاج کی بھرپور حمایت
    • PIA نے انٹرنیشنل ایوی ایشن سیفٹی معیار پر عملدرآمد کا سنگ میل عبور کرلیا
    • نیویارک’صرف 30ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ لاکھوں ڈالر کی نکلی
    • یورپی ممالک نے غیر قانونی تارکین ِ وطن کے خلاف نئے سخت قوانین و قواعد منظور کرلئے
    • صبا قمر کا ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح 5-0 شکست دے دی
    • بدعنوانی پر دفترخارجہ کے 6افسران سمیت 22افراد کیخلاف مقدمہ
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہا رہے ہیں: طاہر اشرفی
    • آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف35لڑاکا طیاروںکے حساس پرزے ہانگ کانگ پہنچ گئے، تحقیقات شروع
    • قبضوں کی نشاندہی کریں، کارروائی ہوگی: ناصر حسین شاہ
    • پنجاب بار کونسل کا وکلاء ،خاندانوںکو مالی تحفظ فراہم کرنیکا اعلان
    • PTIحکومت اور کے درمیان رابطے بے نتیجہ حالات مزید خراب سخت ہونے کا امکان
    • سمارٹ لاک ڈاؤن پولیس ضلعی انتظامیہ کیلئے کمائی کا ذریعہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارت کا پاکستان میں ایشیا کپ کھیلنے سے انکار

    By Daily Khabrainجنوری 29, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی: بورڈ آف کنٹرول فور کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے واضح کیا ہے کہ انہیں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایشیا کپ 2020 کے ایڈیشن کی میزبانی پر کوئی اعتراض نہیں تاہم اس وقت ان کے لیے پڑوسی ملک جانا کوئی آپشن نہیں ہے۔ آئی اے این ایس نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے بی سی سی آئی حکام کا کہنا تھا کہ مسئلہ میزبانی کے حقوق نہیں بلکہ مسئلہ صرف کھیلنے کے مقام کا ہے کیونکہ بھارتی ٹیم ٹی 20 ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان نہیں جائے گی۔ن کا کہنا تھا کہ ‘سوال پی سی بی کے ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے پر نہیں بلکہ جو چیزیں ہمارے سامنے ہیں، ہمیں مسئلہ اس کے مقام پر ہے، یہ بہت واضح ہے کہ ہمیں ایک دوسرا مقام چاہیے، بھارتی ٹیم کسی صورت پاکستان کا دورہ کرکے ایشیا کپ جیسے مختلف ممالک پر مشتمل ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرے گی’۔انہوں نے کہا کہ ‘اگر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) بھارت کو ہٹا کر ایشیا کپ کرانے پر راضی ہے تو یہ الگ بات ہے تاہم بھارت کی ایشیا کپ میں شرکت کے لیے اس کا مقام پاکستان نہیں ہوسکتا’۔حکام کا کہنا تھا کہ ‘ایشیا کپ کے 2018 کے ایڈیشن میں پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے بھارت آکر کھیلنے کے لیے ویزا کے اجرا میں مسائل ہی کی وجہ سے بی سی سی آئی نے ٹورنامنٹ متحدہ عرب امارات میں منعقد کیا تھا’۔انہوں نے مزید کہا کہ ‘پی سی بی بھی اس طرح کا کوئی اقدام کرسکتا ہے اور ٹورنامنٹ کی میزبانی کسی اور مقام پر کرسکتا ہے، مختلف مقام ہمیشہ سے آپشن ہوتا ہے جیسا بی سی سی آئی نے 2018 میں کیا تھا’۔واضح رہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی ایک دہائی بعد 2019 میں سری لنکا کے دورہ پاکستان کے ساتھ واپسی ہوئی تھی

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایمباپے کا نائیکی سے 20 سالہ تعلق ختم ’آن‘ برانڈ سے نیا معاہدہ

      ایشین گیمز کبڈی: پاکستان نے ملائیشیا کو 65-22 سے شکست دے دی

      منیشہ علی کا شاندار کارنامہ، ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ جیت لیا

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.