تازہ تر ین

عمر اکمل کی جگہ انور علی گلیڈی ایٹرز کے اسکواڈ میں شامل

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے معطل کیے گے عمر اکمل کی جگہ انور علی کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کو معطل کردیا جس کے سبب وہ پاکستان سپر لیگ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔عمر اکمل کو پی سی بی کے اینٹی کرپشن کوڈ کی دفعہ 4.7.1 کے تحت فوری طور پر معطل کردیا گیا اور تحقیقات مکمل ہونے تک وہ کرکٹ کی کسی بھی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتے۔تحریر جاری ہے‎عمر اکمل کی معطلی کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مینجمنٹ نے ان کے متبادل کے طور پر 8 کھلاڑیوں کے نام پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھجوائے تھے


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain