تازہ تر ین

پی ایس ایل 5: کنگز بمقابلہ زلمی، قلندرز اور سلطانز کا ٹاکرا ہوگا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 5 میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے جس میں کراچی کنگز کا مقابلہ پشاور زلمی جبکہ لاہور قلندرز اور ملتان سلطان کا میچ کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ کا رنگا رنگ آغاز شاندار افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوا تھا جس کے بعد پہلے میچ میں دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹیڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دی۔آج اس ایونٹ کے دوسرے روز 2 میچز کھیلے جائیں گے جس میں پہلا مقابلہ ی کنگ اور پشاور زلمے کے درمیان ہوگا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا یہ میچ سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا، جہاں شائقین اپنی من پسند ٹیم کا جذبہ بڑھانے کے لیے اسٹیڈیم کا رخ کر رہے ہیں


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain