Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایشین گیمز کبڈی: پاکستان نے ملائیشیا کو 65-22 سے شکست دے دی
    • منیشہ علی کا شاندار کارنامہ، ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ جیت لیا
    • اسلام آباد کے 24 اسکول کل سے بند، عمارتیں پولیس کے حوالے
    • لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اربوں کی سرمایہ کاری پر سنڈیکیٹ سے منظوری نہ لینے کا انکشاف
    • پی ٹی آئی کسان ونگ کا پاکستان کسان اتحاد کے25 ستمبرکے احتجاج کی بھرپور حمایت
    • PIA نے انٹرنیشنل ایوی ایشن سیفٹی معیار پر عملدرآمد کا سنگ میل عبور کرلیا
    • نیویارک’صرف 30ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ لاکھوں ڈالر کی نکلی
    • یورپی ممالک نے غیر قانونی تارکین ِ وطن کے خلاف نئے سخت قوانین و قواعد منظور کرلئے
    • صبا قمر کا ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح 5-0 شکست دے دی
    • بدعنوانی پر دفترخارجہ کے 6افسران سمیت 22افراد کیخلاف مقدمہ
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہا رہے ہیں: طاہر اشرفی
    • آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف35لڑاکا طیاروںکے حساس پرزے ہانگ کانگ پہنچ گئے، تحقیقات شروع
    • قبضوں کی نشاندہی کریں، کارروائی ہوگی: ناصر حسین شاہ
    • پنجاب بار کونسل کا وکلاء ،خاندانوںکو مالی تحفظ فراہم کرنیکا اعلان
    • PTIحکومت اور کے درمیان رابطے بے نتیجہ حالات مزید خراب سخت ہونے کا امکان
    • سمارٹ لاک ڈاؤن پولیس ضلعی انتظامیہ کیلئے کمائی کا ذریعہ
    • محسن نقوی کی ہنگو میںشہید ہونیوالے کیپٹن حمزہ اکرم کے گھر آمد
    • آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

    By Daily Khabrainمارچ 10, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک): سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی۔پی ایس ایل پانچویں ایڈیشن میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور زلمی کے ساتھ ہوا جس میں پشاور زلمی کو جانب سے فتح کے لیے 188 رنز کا ہدف دیا تھا۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔لاہور قلندرز کی اننگز کا ا?غاز کپتان سہیل اختر اور فخر زمان نے کیا ہے۔ پانچ اوورز کا کھیل مکمل ہونے پر لاہور قلندرز نے بغیر کسی نقصان کے 39 رنز بنالیے۔ساتویں اوور کی دوسری گیند پر سہیل اختر 21 رن بنا کررن ا?وٹ ہوگئے 50 کے اسکور پر زلمی کی پہلی وکٹ گر گئی۔15 اوور کا کھیل مکمل ہونے پر لاہور قلندر نے 1 وکٹ کے نقصان پر 135 رن بنالیے۔سولہویں اوور کی پانچویں گیند پر کرس لین 59 رن کی شاندار اننگز کھیل کر آوٹ ہوگئے۔ کارلوس برتھویٹ کی گیند پر یاسر شاہ نے کیچ پکڑا۔ اگلے ہی اوور کی پہلی گیند میں 63 رن کی بہترین اننگز کھیلنے کے 63 رن بنا کر فخر زمان وہاب ریاض کی گیند پر آوٹ ہوگئے۔158 کے اسکور پر لاہور قلندرز کی چوتھی وکٹ گرگئی۔ اٹھارہویں اوور کی دوسری گیند پرمحمد حفیظ 4 گیندوں پر صرف 4 رن بنا کر آوٹ ہوئے۔ اسی اوور میں لاہور قلندرز کی بڑی وکٹ گرگئی۔ لاہور قلندرز کے جارح بلے باز بین ڈنک 5 گیندیں کھیلنے بعد صرف 7 رن بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ بریتھویٹ کی گیند پر بینٹن نے ان کا کیچ لیا۔اس سے قبل پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے۔ اننگز کے آغاہ میں پشاور زلمی کا پہلا کھلاڑی ایک کے مجموعی اسکور پر پویلین واپس لوٹ گیا۔اگلے ہی اوور کی تیسری گیند پرسمت پٹیل نے لیونگسٹن کی وکٹ حاصل کرلی۔ چوتھے اوور کی دوسری گیند پر کامران اکمل 8 گیندوں پر 12 رن بنا کر پویلین لوٹے۔ اس کے بعد شعیب ملک اور حیدر علی نے وکٹ پر قدم جمائے اور بڑی شراکت داری سے ٹیم کے اسکور کو سہارا دیا۔140 کے اسکور پر پشاور زلمی کی چوتھی وکٹ گری۔ شعیب ملک 43 گیندوں پر 62 رن بنا کر ڈیوڈ ویزی کی گیند پر فخر زمان کے ہاتھوں کیچ ہوئے۔ 155 کے اسکور پر زلمی کی پانچویں وکٹ گر گئی۔ لیوس گریگوری 4 گیندوں پر 8 رن بنا کر شاہین آفریدی کے ہاتھوں بولڈ ہوئے۔حیدر علی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور 42 گیندوں پر 69 رنز بنا کر دلبر حسین کی گیند پر بین ڈنک کے ہاتھوں کیچ ہوئے۔ 169 کے اسکور پر پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کو صرف 1 کے اسکور پر شاہین آفریدی نے بولڈ کردیا۔ کارلوس بریتھویٹ نے 16 اور حسن علی نے 7 رنز بنائے۔ اس طرح 20 اوور مکمل ہونے پر پشاور زلمی نے 7 وکٹوں پر 187 رنز بنائے۔ زلمی کی اننگز میں شعیب ملک اور حیدر علی نے نصف سینچری بنائی۔لاہور قلندر کے بالرز شاہین آفریدی نے 3 اور سمت پٹیل نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ دلبر حسین نے اور ڈیوڈ ویزی نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایشین گیمز کبڈی: پاکستان نے ملائیشیا کو 65-22 سے شکست دے دی

      منیشہ علی کا شاندار کارنامہ، ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ جیت لیا

      اینٹیگوا اینڈ باربوڈا فالکنز پہلی بار سی پی ایل چیمپئن بن گئے

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.