Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • نیتن یاہو کے ترکیہ مخالف بیانات خطے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں: اسرائیلی حکام
    • پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی
    • پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ
    • پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار
    • ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم
    • عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی، 29 منرل واٹر برانڈز غیر محفوظ قرار
    • چین نے ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی مزید ممالک تک بڑھا دی
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
    • انگریزی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ نصف صدی کی مایوس کن ترین ٹیم قراردیدیا۔
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گلبرگ، ملازمین کو کرونا تشخیص کے باوجود الفتح سٹور کھول دیا گیا،گاہکوں میں وائرس پھیلنے کا خدشہ

    By Daily Khabrainاپریل 21, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(نامہ نگار)انتظامیہ کی ملی بھگت یا پھر اثرورسوخ؟ الفتح سٹور گلبرگ برانچ کے تین ملازمین میں کروناکی تشخیص ہونے کے ایک دن بعد ہی کھول دیا گیا ، سٹور پر خریداری کے لیے آنے والے ہزاروں افر اد میں جراثیم پھلنے کا خدشہ ،سٹور انتظامیہ کی جانب سے لاک ڈاﺅ ن سے قبل ہی تما م سٹاف کے ٹیسٹ کرائے گئے تھے متاثرہ افراد الیکٹرونس ڈیپارٹمنٹ میں کام کرتے تھے جو لاک ڈاﺅن کے بعد اپنے گھروں کوچلے گئے تھے جن کے ٹیسٹ بعد میں مثبت آئے ۔تفصیلات کے مطابق ایک روز قبل الفتح سٹور گلبرگ کے تین ملازمین میں کرونا وائر س کی تشخیص ہونے کے بعد سٹور کو پولیس کی جانب سے بند کردیا گیا تھا مگر ایک روز بعد ہی الفتح سٹور میں جراثیم کش سپرے کرنے کے بعد کھول دیا گیا ہے جبکہ زرائع کا کہنا ہے کہ تینوں متاثرہ افراد سمیت تمام سٹاف کے لاک ڈاﺅن سے قبل کرونا ٹیسٹ کروائے گئے تھے جو لاک ڈاﺅن کے بعد اپنے گھروں کو روانہ ہوچکے تھے جن کے ٹیسٹ کی رپورٹ اب موصول ہوئی ہے جس کے بعد سٹور کو ایک روز بند کرکے تما م جگہوں پر جراثیم کش سپرے کرنے کے بعد دوبا رہ کھول دیا گیا ہے واضح رہے کے الفتح سٹور پر تقریبا 1500کے قریب سٹاف کام کرتاہے جن کے دوبارہ ٹیسٹ کروانے کی بھی ضرورت ہے اگر سٹاف کے کسی اور فرد میں کرونا وائرس موجود ہواتو اس ہزاروں افراد متاثر ہوسکتے ہے کیونکہ الفتح سٹور پر روازنہ کی بنیا د پر 15000ہزار کے قریب خریداروںکی آمدورفت ہے اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاﺅن زیشان نصر اللہ رانجھا کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی ایس او پیز میں متاثر ہونے والے افراد کو ہسپتال پہنچایا جاتا ہے جبکہ کسی دوکان کو سیل کرنے کا ان کے پاس کوئی اخیتار نہیں ہے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی

      پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی

      پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.