Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نایاب مائیکرو بلیو مون کب نظر آئے گا؟ ماہرین فلکیات نے تفصیلات جاری کر دیں
    • امریکا آئندہ ماہ نیٹو کے سامنے فوجی انخلا کی تجاویز رکھے گا، رپورٹ
    • ایران جنگ کی وجہ سے ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، امریکی شہریوں کو 59 ارب ڈالر اضافی اداکرنے پڑگئے
    • معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
    • سرکاری حج اسکیم کے حاجیوں کی واپسی کے انتظامات مکمل، 31 مئی کو پروازوں کا آغاز
    • کینیڈی سینٹر پر ٹرمپ کی مداخلت کو دھچکا، عدالت نے نام ہٹانے کا حکم دے دیا
    • عرفات منہاس ون ڈےکرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولربن گئے
    • عید پر 3لاکھ 76 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانےلگائی گئیں، ستھرا پنجاب کے ہر ورکرکو 10 ہزار روپے انعام ملےگا: مریم اورنگزیب
    • رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان
    • بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں: شاہین آفریدی
    • مشین چلتی ہے تو خدا بھی ہوتی ہے، باڈی کو آرام ملتا ہے اب تو جان بھی لگتی ہے: شاہین کا پاکستانی فاسٹ بولرز کی کم رفتار کے حوالے سے سوال پر جواب
    • اب تک امریکا سے کسی قسم کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا، جو ہری پروگرام پر کوئی مذاکرات نہیں کر رہے : اسماعیل بقائی
    • فلسطین پر پاکستان کا موقف غیر متزلزل ، ابراہیمی معاہدے کی افواہیں مسترد: اسحاق ڈار
    • ٹرمپ ایران کیساتھ صرف اُسی معاہدے کو قبول کریں گے جو امریکی شرائط پر پورا اترے: وائٹ ہاؤس حکام
    • اہلیہ نے آج تک میرے لیے چائے کا ایک کپ نہیں بنایا، انوپم کھیر
    • مومنہ اقبال کے ثاقب چدھڑ کی اہلیہ سے تعلق کی حقیقت سامنے آ گئی
    • ایران نے افزودہ یورینیم سے متعلق دوٹوک جواب دیدیا
    • ٹرمپ کا ناکہ بندی کھولنے اور معاہدے کے نکات طے پانے کا اعلان؛ ایران کا ردعمل بھی آگیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
    • کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کورونا وائرس کا خوف ؛ یورپ میں 5-جی ٹاورز نذرِ آتش

    By Daily Khabrainاپریل 22, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن( و یب ڈ سک) پوری دنیا میں کورونا وائرس کے خوف کے باعث عجیب وغریب نظریات اور افواہیں پھیلائی جارہی ہے جس کے زیر اثر چند افراد نے برطانیہ اور کئی یورپی ممالک سے فائیو-جی ٹاورز کو جلادیا۔تازہ ترین واقعے میں ہالینڈ کے ایک شہر میں ایک شخص نے ایک ٹاور کو آتشگیر مادے سے بھسم کرنے کی کوشش کی۔ اس سے قبل گزشتہ کئی ہفتوں سے یورپ اور برطانیہ میں سیل فون ٹاوروں کو آگ لگانے کی کوششیں کی گئی ہیں۔اس کے بعد ان تمام ممالک میں فائیو جی ٹاوروں کی نگرانی شروع کردی گئی ہے اور معاملات کا بغور جائزہ لیا جارہا ہے۔ دوسری جانب خود کمپنیوں نے بھی ایک مہم کےذریعے اس تصور کو غلط ثابت کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔ اس پر برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس کے سربراہ اسٹیفن پووِس نے کہا ہے کہ وہ سخت رنج میں ہیں کیونکہ صحت کےلحاظ ایک ہنگامی صورتحال ہے اور اس میں انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچایا جارہا ہے۔صرف برطانیہ میں کم سے کم 50 واقعات ایسے ہوئے ہیں جن میں ٹاوروں کو آگ لگانے کی کوشش کی گئی ہے اور انہیں نقصان پہنچایا گیا ہے اور اس سے وابستہ عملے پر 80 سے زائد حملے کئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ہالینڈ میں فائیو جی کے 16 عدد ٹاوروں کو آگ لگائی گئی ہے۔ اس کے علاوہ آئرلینڈ، قبرص اور بیلجیئم میں بھی ایسے واقعات رونما ہوئے ہیں۔بعض لوگوں کا یہ کہنا بھی ہے کہ فائیو جی ٹاور سے کینسر پھیل رہا ہے۔ اس کے علاوہ اب یورپ میں اسے سوشل میڈیا مہم کا درجہ حاصل ہوچکا ہے جس میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس خود فائیو جی ٹاور کی وجہ سے پیدا ہوا ہے۔برطانیہ میں ایک تنظیم سینٹرفارلیکٹرواسموگ پرویوینشن کے سربراہ سوسن برنچمین کہتی ہیں کہ برقناطیسی شعاعوں سے آلودگی پھیل رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فائیوجی ٹاور کو تباہ کردینا چاہیے کیونکہ یہ بہت نقصاندہ ہیں۔دوسری جانب سویڈن میں سائی پروف نامی سائنسی تنظٰم کے سربراہ مارٹل سمکو نے کہا ہے کہ فائیو جی اور اس سے قبل کی پرانی ٹیکنالوجی سے امنیاتی نظام یا کسی بیماری کے کوئی ثبوت نہیں ملے ہیں اور سازشی نظریات والوں کا واویلا جھوٹا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    امریکا آئندہ ماہ نیٹو کے سامنے فوجی انخلا کی تجاویز رکھے گا، رپورٹ

    ایران جنگ کی وجہ سے ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، امریکی شہریوں کو 59 ارب ڈالر اضافی اداکرنے پڑگئے

    کینیڈی سینٹر پر ٹرمپ کی مداخلت کو دھچکا، عدالت نے نام ہٹانے کا حکم دے دیا

    تازہ ترین

    نایاب مائیکرو بلیو مون کب نظر آئے گا؟ ماہرین فلکیات نے تفصیلات جاری کر دیں

    سرکاری حج اسکیم کے حاجیوں کی واپسی کے انتظامات مکمل، 31 مئی کو پروازوں کا آغاز

    کینیڈی سینٹر پر ٹرمپ کی مداخلت کو دھچکا، عدالت نے نام ہٹانے کا حکم دے دیا

    عید پر 3لاکھ 76 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانےلگائی گئیں، ستھرا پنجاب کے ہر ورکرکو 10 ہزار روپے انعام ملےگا: مریم اورنگزیب

    کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.