Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
    • آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کرونا ابھی چلے گا،ڈر ہے2021تک نہ چلاجائے،ایس اے چودھری

    By Daily Khabrainاپریل 23, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ روبینہ اشرف نے بتایا کہ اس سے قبل کبھی پوری دنیا پر اس طرح اتنی بڑی آفت نہیں آئی ایسی مصیبت پہلے کبھی نہیں دیکھی۔لوگ اسے سنجیدہ لیں یہ کوئی مذاق نہیں انسانی جانیں خطرے میں ہیں۔ چینل فائیو کے پروگرام کرونا سپیشل ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الزام تراشیوں کے بجائے اس وقت معاملے کا حل تلاش کرے کیونکہ اولین ترجیح لوگوں کی حفاظت ہے سب مل کو سوچیں وبا کو ڈیل کس طرح کرنا ہے۔ دوسروں کی خدمت میں ہی عظمت ہے امتحان کا وقت ہے۔ مستحق افراد کی دل کھول کر مدد کریں خاص طور پر سفید پوش طبقے کی جو ہاتھ نہیں پھیلاسکتے، لاک ڈاﺅن ضروری ہے کیونکہ کرونا ایک خطرناک وائرس ہے افسوس اب بھی لوگ احتیاط نہیں کر رہے ۔ ناجائز منافع خوری اور ذخیزہ اندوزی نہ کریں مشکل وقت میں قوم کا ساتھ دیں۔ ماہر نجوم ایس اے چودھری نے بتایا کہ اس وقت پوری دنیا کرونا کے چکر میں پھنسی ہوئی ہے ۔ ستاروں کی چال بتاتی ہے کرونا کی وباءابھی چلے گی، اللہ نہ کرے یہ 2021ءمیں داخل ہو،دنیا ایک طرح سے حالت جنگ میں ہے بہت سے لوگ اپنی جان کی بازی بھی ہار چکے ہیں۔ البتہ پاکستان کے حالا ت دنیا سے بہتر رہیں گے۔ اللہ سے رجوع کریں سب اپنے گناہوں کی معافی طلب کریں۔ علامہ ہشام الہی ظہیر نے بتایا اس وقت سب کو اجتماعی توبہ کی ضرورت ہے کرونا سے بڑے بڑے ترقی یافتہ ملک تشویش میں مبتلا ہیں جب بھی کوئی مشکل آئے اللہ کے سامنے گڑگڑانا چاہئے رونا چاہئے رمضان قریب ہے رحمت کے دروازے کھل جائیں گے مسلمان اللہ کو منانے کی کوشش کریں اللہ ہی سپر پاور ہے۔لوگ احتیاط بھی کریں اس وقت حکومتی ہدایات پر عمل ہی عوام کے لئے بہتر ہے لہذا شہری حکومت سے تعاون کریں۔انہوں نے کہا ہے کہ وقت انتہائی نازک ہے سب اپنا احتساب خود کریں کرونا وائرس بہت بڑ ی آزمائش ہے، اس گھڑی میں صبر سے کام لیں۔میڈیا نے مساجد کو ایسے فوکس کیا ہوا ہے جیسے مساجد وائرس کا اڈہ ہوں مسجدیں کھلی رکھی جانی چاہئیں۔ٹی وی اداکارہ عصمت اقبال نے بتایا کہ اچھے برے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں لیکن اچھائی برائی پر ہمیشہ غالب آتی ہے ایسے لوگوں بارے سوچنے کی ضرورت نہیں۔ہمیں چاہئے کہ صرف یہ دیکھیں ہم کیا کر رہے ہیں اپنے اردگرد دیکھیں ۔روز مرہ کے معمولات شدید متاثر ہیں م غربا ءکی دل کھول کر مدد کریں تنقید نہ کی جائے بہتری کے لئے کام کیا جائے۔ کرونا کے خلاف سینہ سپر ڈاکٹرز پیرا میڈیکل سٹاف کے لئے دعا کریں جو کرونا کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔ٹونی نویدراشد نے کہا کہ مثبت سوچیں مثبت باتیں کریں اور حوصلے سے کرونا وائرس کا سامنا کریں۔بڑے افسوس کی بات ہے لوگ حکومتی ہدایات پر عمل نہیں کر رہے ہر طبقہ قانون توڑ رہا ہے۔اس وقت ہمیں حکومت کی مدد کرنی چاہئے شوبازی چھوڑیں لوگوں کی دل سے امداد کریں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی

      بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر

      گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.