Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
    • آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سفید پوشوں کو بھکاری بنا دیا مشکل میں ایسے مدد کی جاتی ہے، لاہور ہائی کورٹ

    By Daily Khabrainاپریل 23, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے بار کو حکومتی فنڈز کی عدم فراہمی کے خلاف کیس میں پنجاب حکومت کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کر تے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ احساس پروگرام سے سفید پوش افراد کو بھکاری بنا دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد قاسم خان نے لاہور ہائیکورٹ بار کو حکومتی فنڈز کی عدم فراہمی کے خلاف کیس کی سماعت کی ۔ چیف جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیئے کہ پروگرام کی سربراہ شہریوں کو لائنوں میں لگا کر تصاویر بنواتی ہیں، جب تک آٹے کے تھیلے کے ساتھ تصویر نہ بنے غریب کی مدد نہیں ہوتی۔چیف جسٹس قاسم خان نے کہا کیا ریاست مشکل حالات میں اس طرح مدد کرتی ہے، احساس پروگرام کی سربراہ تصاویر بنا کر بری الذمہ ہوجاتی ہیں، جو سفید پوش لائنوں میں نہیں لگ سکتے وہ کہاں جائیں۔ چیف جسٹس نے پنجاب حکومت کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری کو طلب جبکہ فاضل عدالت نے وکلا ءکے لیے فنڈز مختص نہ کرنے پر وفاقی وزیر قانون سے بھی جواب طلب کرلیا ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ وکلا ءکو تنہا نہیں چھوڑ سکتے ،حکومت وکلا ءکی مدد کرکے کوئی احسان نہیں کرتی ۔یہاں جب تک آٹے کے تھیلے کے ساتھ تصویر نہ بنے تو غریب آدمی کی مدد نہیں ہوتی ،احساس پروگرام کی سربراہ شہریوں کو لائنوں میں لگا تصاویر بنواتی ہیں ،کیا قوموں کے مشکل حالات میں اس طرح ریاست مدد کرتی ہے چیف جسٹس قاسم خان ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ بادی النظر میں وفاقی حکومت نے وکلا ءکو بھوکامرنا کے لیے چھوڑ دیا ہے ۔ وفاقی حکومت کے وکیل نے کہا کہ وکلا ءاحساس پروگرام کے تحت فائدہ حاصل کر سکتے ہیں ۔چیف جسٹس نے کہا کہ احساس پروگرام کی سربراہ تصاویر بناکر چند افراد کی مالی امداد کرکے بری الذمہ ہوجاتی ہیں ۔احساس پروگرام سے سفید پوش افراد کو بھکاری بنادیا گیا ،جو سفید پوش افراد لائنوں میں نہیں لگ سکتے وہ کہاں جائیں ؟۔15روز گزر گئے پنجاب حکومت وکلا ءکے فنڈز کے لیے سمری منظور نہیں کر سکی ۔کہاں ہے پنجاب حکومت کی گڈ گورننس؟َوزیر اعلی سمری مستردکرنا چاہیں تو کر دیں ،وکلا ءنہ کاروبار کر سکتے ہیں نہ نوکری کر سکتے ہیں ۔چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہا کہ افسوس ہے کہ وفاقی حکومت مشکل وقت میں وکلا ءکی مدد نہیں کر رہی ۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ وزیر قانون کا کیا موقف ہے ۔جس پر وفاقی حکومت کے وکیل نے جواب جمع کرانے کے لئے وقت مانگ لیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی

      بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر

      گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.