تازہ تر ین

انٹر ویو کرنے والے سے کہاپر فارمنس وا لا سو ال نکا ل دینا لیکن اس نے نہیں نکا لا،ریٹنگ کے چکر میں وہ با ت بھی چلا دی :ریحا م خا ن

ا
لاہور (نیٹ نیوز)ریحا م خان سے کو ئی سوا ل پو چھے گا تو وہ سچ بو لنے کی ہمت رکھتی ہے۔وزیر اعظم عمرا ن خان کی سا بق بیوی اپنے اگلے انٹر ویو میں پچھلے انٹر ویو کی وضا حت کرتے ہو ئے بو لیں انٹر ویو کرنے والے نے مجھ سے سوا ل کئے،میں نے جوا ب دئیے۔بعد میں میں نے اس سے درخوا ست کی کہ یہ پر فارمنس وا لا سو ال نکا ل دینا لیکن اس نے نہیں نکا لا ۔بو لیں میں نے یہ بات اسے اس کے فائدے کیلئے بو لی لیکن اس نے اپنی ریٹنگ کے چکر میں وہ با ت بھی چلا دی پھر جب اسے مختلف جگہوں سے فو ن آئے تو وہ ڈر گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain