تازہ تر ین

گلوکار ابرارالحق نے کرونا سےنجات حاصل کرلی

ویب ڈیسک :  کورونا وائرس کا شکار ہونے والے گلوکار ابرار الحق کا ٹیسٹ منفی آ گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ الحمد اللہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے، میں نے اپنا آفس جوائن کرلیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان سب کا شکریہ جنہوں نے میری صحتیابی کے لئے دعا کی، اللہ پاک تمام مریضوں کو جلد صحتیابی کی توفیق عطا فرمائے اور سب کو سلامت رکھے ۔

یاد رہے کہ 31 مئی کو گلوکار ابرار الحق نے کرونا میں مبتلا ہونے کی خبر بذریعہ ٹوئٹر مداحوں کو دیتے ہوئے لکھا تھا کہ میرا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اورمیں


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain