Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دورہ انگلینڈ:پاکستانی ٹیم کے مزید6کھلاڑی مانچسٹر پہنچ گئے

    By Daily Khabrainجولائی 4, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مانچسٹر(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے مزید 6 کھلاڑی دورہ انگلینڈ کیلئے مانچسٹر پہنچ گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیا ونگ سے جاری اطلاعات کے مطابق 6 قومی کھلاڑیوں پر مشتمل دوسرا گروپ بھی انگلینڈ پہنچ گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آج 4 جولائی کو ووسٹر میں آرام کرے گی، جب کہ کل 5 جولائی اتوار سے پہلا 2 روزہ انٹر اسکواڈ پریکٹس میچ کھیلے گی۔روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں قومی ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے کے بعد کے لمحات تکلیف دہ تھے۔ دوسرا کرونا وائرس ٹیسٹ منفی ا?نے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے اس بارے میں اپنے والدین کو سب سے پہلے مطلع کیا جو کافی پریشان تھے۔کھلاڑی جمعہ کے روز لاہور سے مانچسٹر پہنچے۔ انگلینڈ پہنچنے والے ان 6 کھلاڑیوں کے 2 مرتبہ منفی ٹیسٹ ا?ئے، جس کے بعد انہیں روانہ کیا گیا۔انگلینڈ پہنچنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم ووسٹر میں بائیو سیکور ماحول میں رہائش پذیر ہے ، اس دوران قومی اسکواڈ نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیئے بھرپور تیاریاں جاری رکھی ہو ئی ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے 4 روز ٹریننگ کی۔ اس دوران انہوں نے جہاں فزیکل اور فیلڈنگ کی ٹریننگ پر فوکس کیا وہاں نیٹ پر بولنگ اور بیٹنگ کی بھی بھرپور مشقیں کیں۔کرکٹرز میں محمد حفیظ، محمد حسنین، محمد رضوان، وہاب ریاض، فخر زمان اور شاداب خان شامل ہیں۔انگلینڈ پہنچنے والے 6 کرکٹرز کوویڈ 19 ٹیسٹ کے رزلٹ آنے کے بعد ٹیم کے ہمراہ ٹریننگ کرنے کے اہل ہو جائیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا

      زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر

      رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.