تازہ تر ین

عوام کیا کررہے ہیں، معلومات کیلئے امریکہ کے ٹیکنالوجی کمپنیوں سے سینکڑوں معاہدے

امریکی محکمہ دفاع، امیگریشن ، ایف بی آئی کے مائیکروسافٹ، گوگل ، ایمازون، فیس بک سے معاہدے کر رکھے ہیں
ڈیٹا کو آن لائن محفوظ بنانے کی سہولت موجود، حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے الگ الگ معاہدے
گزشتہ5 برس میں 3 کروڑ معاہدوں سے پتہ چلا کہ حکومتی درخواستوں پر عمل کیلئے استعمال ہوتے ہیں
گوگل کے ترجمان ٹیڈلاڈ نے معاہدوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے ساتھ کام جاری ہے
مائیکرو سافٹ اور ایمازون کا معاہدوں کی تصدیق یا تردید کرنے سے انکار


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain