تازہ تر ین

ٹرمپ جنسی ، نفسیاتی ، دھوکے باز ، خطرناک :بھتیجی ، سب غلط ہےوائٹ ہاﺅس

(ویب ڈیسک)ٹرمپ جنسی ، نفسیاتی ، دھوکے باز ، خطرناک :بھتیجی ، سب غلط ہے
خود پسند ، اندر سے کمزور ، انا نازک ، ہر لمحے تقویت درکار مضبوط اعصابی کا دعویٰ بھی غلط
ملاقات سے انکار کرنے والی عورت کو فورا ًبھدی ، بد صورت ، موٹی قرار دے دیتے ہیں
بھتیجی ہونے کت باوجود جب میں 29برس کی تھی تو مجھ پر قابل اعتراض تبصرہ کیا
مجھے کتاب لکھنے کی نوکری دی لیکن اجرت دیئے بغیر فارغ کر دیا
خود کو نجات دہندہ قرار دیتے مگر صرف اپنے مفاد میں کہانیاں گھڑتے ہیں ٹرمپ نے یونیورسٹی کے ٹیسٹ میں ڈالر دے کر کسی اور کو امتحان میں بٹھایا


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain