Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • عاطف بٹ نے مسلسل تیسری بار CEO ٹیکن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
    • پولینڈ کے سائیکلسٹ نے اسلام آباد سے خنجراب تک 1,390 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا
    • اسموگ سیزن قریب، پنجاب میں سکولوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی
    • تیل کی قیمت دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان
    • ہاکی ورلڈ کپ: بھارت کو انگلینڈ سے شکست پاکستان کیلئے اگلے مرحلے کی امیدیں زندہ
    • بابر اعظم زخمی،انگلینڈکےخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر،سلمان علی آغا قیادت کریں گے
    • پاکستان 2026 میں دنیا کی منفرد ترین سیاحتی منزلوں میں شامل
    • نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، راولپنڈی میں پیش رفت
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے پہلے امریکا مطالبات تسلیم کرئے:ایرانی اسپیکر
    • فیفا عہدیدار صدر جیانی انفانٹینو پر تنقید کے بعد عہدے سے برطرف
    • خارکیف کے علاقے میں روسی میزائل حملہ10 افراد ہلاک
    • غزہ میں پانی اور نکاسیِ آب کا نظام درہم برہم ہونے کا خطرہ
    • عمران خان کے علاج کے فیصلے پر خوش، ججز کا شکریہ: علیمہ خان
    • وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا
    • میکس نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہےنہ عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتاہے :شاہد آفریدی کا معید پیرزادہ کو کرارا جواب
    • رمضان 2027 ،سعودی عرب میں پہلا روزہ 8 فروری کو ہونے کا امکان
    • انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے قریب 6.1 شدت کا زلزلہ
    • بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وینا ملک کو دھمکیوں سے تنگ آکر ہرجانے کا نوٹس دیا،اسد خٹک چینل ۵ کے پروگرام ”فورتھ پلر“ میں وینا ملک کیخلاف تمام حقائق منظر عام پر لے آئے

    By Daily Khabrainنومبر 26, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    وینا ملک کو دھمکیوں سے تنگ آکر ہر جانے کا نوٹس دیا:اسد خٹک
    شادی کے دو ماہ بعد طلاق دینے والا تھا،مولانا طارق جمیل اور دوستو ں نے صبر کا مشورہ دیا۔
    مجھے گن پوائنٹ پر ایک گھر میں رکھا گیاوہاں وینا کے ساتھ 6,5آدمی تھے،بچوں کو خود پالا وینا وقت نہیں دیتی تھی۔ وزیراعظم ،چیف جسٹس بچوں کی حوالگی کا معاملہ حل کروائیں۔
    اداکارہ وینا ملک اور ان کے شوہر کے درمیان خلع کے بعد بچوں کی حوالگی کا معاملہ شدت اختیار کر گیااس حوالے سے اسد خٹک چینل ۵ کے پروگرام”فورتھ پلر "میں وینا ملک کے خلاف حقائق منظر عام پر لے آئے۔انہوں نے بتایا کے وینا ملک کے جانب سے کافی عرصہ سے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔اور وینا ملک مختلف چینلز میں بیٹھ کر ان کی کردار کشی کر رہی ہیںجس سے تنگ آکر انہوں نے 50کروڑ ہر جانے کا نوٹس بھیجا ۔انہوں نے کہا کہ علیحدگی کے بعد بھی بچوں کی وجہ سے بیٹھا ہوںکہ کل وہ مجھے غلط نہ کہیں۔میں اپنی ذات کی حد تک تہمتیں برداشت کرتا رہا ہوں۔شادی کے دو ماہ بعد ہی جان گیا تھا کے یہ شادی نہیں چل سکتی وینا نے مجھ پر جسمانی حملہ بھی کیا،میں انہیں دو ماہ بعد ہی طلاق دینے والا تھاجس کے گواہ مولانا طارق جمیل ہیں۔وینا دوپٹہ لیں یہ نہ لیں یہ ان کا ذاتی فیصلہ ہے پر ایک شوہر ہونے کہ ناطے میں انہیں راہ راست پر لانے کی کوشش کرتا رہا۔مگر ایسا نہ ہو سکا،مولانا طارق جمیل اور ان کے دوستوں نے صبر کا مشورہ دیالیکن میں اپنے خاندان کی عزت برباد نہیں کرنا چاہتا تھا۔اسد خٹک نے بتایا کے انہوں نے وینا ملک کے طرف سے دی جانے والی دھمکیوں کی ریکاڈنگ جاری کی اور 7نومبر 2020کو انہیں نوٹس بھی بھیجااور ان کی دھمکیوں سے لگتا ہے کے ان کے پیچھے بہت بڑا ہاتھ ہے ےا وہ خود بہت بڑی بدمعاش ہیں۔میرے والی نے 66اور 71کی جنگ لڑی میری بہن آرمی پبلک سکول میں پڑھاتی رہی ہیں۔وینا ملک پاک فوج میں خدمات دینے والے کو دھمکیاں دے رہی ہیں۔وینا ملک نے خلع بھی مجھ سے دو نمبر طریقے سے لی۔2017میں مجھے امریکہ بھیجا تاکے میں وہا جا کر گھر خریدوں اور ہم وہاں منتقل ہو جائیں۔اس دوران انہوں نے خلع دائر کی اور انجان پتہ پر نوٹس بھجواتی رہیں۔30فروری 2017میں کراچی واپس آتے ہوئے وینا ملک کو سالگرہ پر سرپرائز دینے کے لیے آمد سے بے خبر رکھا مگر اپنے دوست وحید خان جو بول ٹی وی پر وینا ملک کے کو لیگ تھے انہوں نے فون کر کے پھول اور کیک بنوانے کا کہا۔وینا کی کوئی ایک تاریخ پیدائش بھی نہیں ہے۔روز قبل وینا ملک کا کہنا تھا کہ انہوں نے سابق شوہر اسد خٹک کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوایا ہے تاہم اس کے جواب میں اسد خٹک نے کہا ہےکہ انہیں کوئی نوٹس نہیں ملا اور وہ دبئی سے وینا ملک کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کرائیں گے۔وینا ملک کی جانب سے ہرجانہ نوٹس کے بیان کا جواب دیتے ہوئے اسد خٹک نے اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ ’ وینا ملک اس بار مہربانی کرکے میرے حقیقی ایڈریس پر ہی نوٹس بھیجنا، دھوکہ دہی، جھوٹ فریب آپ کا پرانا پیشہ ہے،  میرے ماں بہنوں کو قتل کی دھمکی اور میرے امریکی بچوں کو پاکستانی سفارتخانہ دبئی کی مدد سے سے غیر قانونی طریقے سے اغوا پر ریاست پاکستان کی خاموشی ایک سوالیہ نشان ہے؟اسد خٹک نے وینا ملک پر ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کیے جانے کا الزام لگاتے ہوئے  کہا کہ ’ زاہدہ بی بی عرف وینا ملک جو لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے، غیراخلاقی گالم گلوچ دھمکیاں دینے اور غیر قانونی طور پر میرے بچوں کو اغوا اور ریاست پاکستان کی عزت کو پامال کرنے والی دن رات میرے سماجی اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کی کوششیں کر رہی ہے، میری سچائی کوئی روک نہیں سکتا، میرے ساتھ اللہ ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا

      عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘

      خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.