Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سرک جزیرے پر امریکی بمباری کا جواب کویت میں امریکی اڈوں پر ڈراون حملہ ایران کا دعوی
    • امریکا سے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، عباس اراغچی
    • امریکی کانگریس اسرائیل سے فوجی تعلقات کو گہرا کرنے کے لیے آگے بڑھ رہی ہے
    • علیزے شاہ کی دنانیر مبین سے متعلق وضاحت یا تنقید؟
    • بھارت تنہائی سے بچنے کیلئے پاکستان کی برکس میں شمولیت کی حمایت کرے: بھارتی دفاعی تجزیہ کار
    • جیل میں ہونے کے باوجود انمول پنکی کی منشیات کی ڈبیہ کی بچوں کے پاپڑ میں سپلائی ! بڑے انکشافات سامنے آگئے
    • یوٹیوب کا اے آئی سے بنائے گئے مواد کی نشاندہی کیلئے اہم اقدام
    • طلاق یافتہ کرکٹر نے میری خوبصورتی کی تعریف کی، میں نے بلاک کر دیا: ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ’ کی ادکارہ کا دعویٰ
    • اب مارکیٹس، شاپنگ مالز کب تک کھلیں گے؟ کاروباری اوقات کا نیا نوٹیفکیشن جاری
    • آئی ایم ایف کا دباؤ مسترد، حکومت کا سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے سے انکار
    • ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ، گھریلو سلینڈر 3643 روپے کا ہوگیا
    • اسرائیل کے حملوں سے لبنان کے تاریخی مقامات کو نقصان
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں سے ماحولیاتی فیس وصول کرنا ہمارا قانونی حق ہے: ایران
    • مچھروں کے خاتمے کیلئے گوگل کا ’32 ملین موسکیٹو آرمی‘ چھوڑنے کا منصوبہ
    • ملک میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے وسائل میں مسلسل کمی ہورہی ہے: احسن اقبال
    • ایران پر نئی جارحیت کا پہلے سے کہیں زیادہ سخت جواب دیں گے: ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری
    • حکومت کا بجلی صارفین کے میٹرز کیو آر کوڈ سے منسلک کرنے کا فیصلہ
    • روزانہ مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟
    • جب تک 1967 سے پہلے کی فلسطینی ریاست نہیں بن جاتی، پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا وزیراعظم اسحاق ڈار کا امریکہ میں اعلان
    • محرم الحرام کے چاند سے متعلق رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ڈی ایم اپنی موت آپ مررہی ہے‘این آراوکو بھول جائیں.عمران خان

    By Daily Khabrainجنوری 4, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کی تحریک کرپشن بچانے اور این آراو حاصل کرنے کے لیے ہے.وزیراعظم کا پارٹی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب

    اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) فارغ ہوچکی ہے اور اپنی موت آپ مررہی ہے اپوزیشن کی پوری تحریک این آر او کے لیے ہے جو نہیں دونگا. پارٹی ترجمانوں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حکومت کو پی ڈی ایم سے کوئی خطرہ نہیں ہے پی ڈی ایم نے کورونا کے دنوں عوام کی زندگی سے کھیلنے کوشش کی.

    نجی ٹی وی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ کمزور معیشت کو درست ٹریک پر لگا دیا ہے تمام معاشی اعشاریے درست سمت میں جارہے ہیں نئے سال میں کارکردگی مزید بہتر کرنے اور ڈیلیوری پر توجہ ہوگی. ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم نے ترجمانوں کو معاشی کامیابیاں اجاگر کرنے کی ہدایت دی کردی وزیر اعظم نے پارٹی ترجمانوں کو اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کی بھی ہدایت کردی خیال رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ اگر اپوزیشن والے اگر یہ سمجھ رہے ہیں کہ جلسے سے میرے اوپر کوئی پریشر بڑھ جائے گا تو یہ بڑی غلط فہمی ہیں، یہ جو مرضی کریں، کسی کو این آر او نہیں ملے گا.نجی ٹی وی سے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ اپوزیشن کا اتحاد یونین آف کروکس (Union of crooks) ہے عمران خان نے کہا کہ مجھے کرسی چھوڑنے پڑی تو چھوڑ دوں گا لیکن ملک سے غداری نہیں کروں گا. انہوں نے کہا تھا کہ بے شک یہ جلسہ کریں لیکن کورونا میں یہ لوگوں کی جانیں خطرے میں ڈال رہے ہیں، جلسہ کرنے والے آرگنائزر جنہوں نے ٹرانسپورٹ دی ،کرسیاں فراہم کیس ان سب پر ایف آئی آر درج ہوگی.وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ یہ لاہور جلسہ کرنے جا رہے ہیں، لاہور میں تیزی سے کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں پرسوں ہمارے 78 لوگ کورونا سے جاں بحق ہوئے گزشتہ روز 54 افراد فوت ہوئے ہیں کیسز ہمارے بڑھتے جارہے ہیں ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ان کو بالکل اجازت نہیں دیں گے جو بھی لاہور جلسے میں ساﺅنڈ سسٹم لگائے گا اور جو بھی کرسیاں لگائے گا، سب پر ایف آر درج ہوگی.وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ لیکن ہم انہیں وہاں جانے سے نہیں روکیں گے ہم کوئی رکاوٹیں کھڑی نہیں ہونگی تاکہ یہ ڈرامے نہ کریں کوئی انقلابی نہ بنیں، یہ کوئی چی گویرا نہ بنیں یہ سب چوری بچانے کیلئے جلسے کر رہے ہیں ہم نے کہا یہ کریں یہ قانون کی خلاف ورزی کریں گے ان کے خلاف مقدمات درج ہوں گے لیکن ہم روکاوٹیں پیدا نہیں کریں گے تاکہ ڈرامے کریں اور عوام کے سامنے خودکو مظلوم بناکر پیش نہ کرسکیں.

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    بھارت تنہائی سے بچنے کیلئے پاکستان کی برکس میں شمولیت کی حمایت کرے: بھارتی دفاعی تجزیہ کار

    جیل میں ہونے کے باوجود انمول پنکی کی منشیات کی ڈبیہ کی بچوں کے پاپڑ میں سپلائی ! بڑے انکشافات سامنے آگئے

    اب مارکیٹس، شاپنگ مالز کب تک کھلیں گے؟ کاروباری اوقات کا نیا نوٹیفکیشن جاری

    تازہ ترین

    بھارت تنہائی سے بچنے کیلئے پاکستان کی برکس میں شمولیت کی حمایت کرے: بھارتی دفاعی تجزیہ کار

    جیل میں ہونے کے باوجود انمول پنکی کی منشیات کی ڈبیہ کی بچوں کے پاپڑ میں سپلائی ! بڑے انکشافات سامنے آگئے

    آئی ایم ایف کا دباؤ مسترد، حکومت کا سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے سے انکار

    مچھروں کے خاتمے کیلئے گوگل کا ’32 ملین موسکیٹو آرمی‘ چھوڑنے کا منصوبہ

    ملک میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے وسائل میں مسلسل کمی ہورہی ہے: احسن اقبال

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.