واشنگٹن(ویب ڈیسک ) صدر بائیڈن نے اس ادارے کے دیگر عملے کے خلاف عائد پابندیاں بھی ختم کر دیں۔ ساتھ ہی نئی امریکی انتظامیہ نے یہ عندیہ بھی دیا ہے کہ وہ آئی سی سی کے ساتھ تعاون کے حق میں ہے ۔
جوبائیڈن نے عالمی فوجداری عدالت کے عہدیداروں پر پابندیاں ختم کردیں

