تازہ تر ین

ن لیگ ، پی پی کی ضیاءشاہد کو خراج عقیدت کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور (ویب ڈیسک) خبریں اخبار اور چینل۵ کے چیف ایگزیکٹو مرحوم ضیاءشاہد کو ان کی صحافتی خدمات پر خراج عقیدت کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔ قرار داد مسلم لیگ ن کے خواجہ عمران نذیر اور پیپلزپارٹی کے حسن مرتضی کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ ضیاءشاہد مسلسل 60 برس تک صحافی میدان میں خدمات سرانجام دیتے رہے۔ ضیاءشاہد نے محنت اور جدوجہد سے اپنا ایک مقام بنایا اور صحافت کو جدید جہتوں کے ساتھ متعارف کرایا اور جدید صحافت کو فروغ دیا


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain