تازہ تر ین

کرونا کی نئی برطانوی قسم B1135بھی آگئی برطانیہ سے آنے والے 22 افراد پر تحقیق کی گئی جن میں سے 18 میں نئی قسم B1135کی تصدیق ہو گئی

کراچی میں کورونا وائرس کی برطانوی قسم کے ساتھ ایک اور خطرناک وائرس بھی سامنے آگیا۔

 وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کی مختلف اقسام موجود ہیں جو زیادہ تیزی سے پھیلتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مختلف نمونوں کا جائزہ لیا گیا اور یہ جانچنے کی کوشش کی گئی کہ کورونا کی نئی اقسام کتنی تیزی سے منتقل ہونے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس کی روشنی میں اندرون شہر اور بین الالصوبائی ٹرنسپورٹ پر فوری پابندی کی ضرورت ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain