تازہ تر ین

میں سِنگل نہیں ہوں ، جلد شادی ہوجائے گی، حبا بخاری

حبا بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اب سِنگل نہیں ہیں اور جلد ہی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔

 حبا بخاری کو  حالیہ سوال و جواب کے سیشن کے دوران ایک مداح نے شادی کی پیشکش کی جس میں انہوں نے صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں سِنگل نہیں ہوں۔

حبا بخاری نے شادی سے متعلق ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ میری جلد شادی ہوجائے۔

میں سِنگل نہیں ہوں ، جلد شادی ہوجائے گی، حبا بخاری

انہوں نے یہ بات بھی واضح کی کہ انہوں نے  شادی جب بھی کی سب کو بتا کر کریں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain