تازہ تر ین

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال برقرار، 100 انڈیکس میں 104.41 پوائنٹس کی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے باعث دوبارہ مندی ریکارڈ کی گئی، 100 انڈیکس 104.41 پوائنٹس کی قدر کھو بیٹھا اور انڈیکس 45507.41 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔
پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.23 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی اور 7 کروڑ 85 لاکھ 47 ہزار 215 شیئرز کا کاروبار ہوا، مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو 20 ارب روپے کے قریب نقصان برداشت کرنا پڑا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain