Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • یو اے ای نے مزید 6 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف کرا دی
    • خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان
    • وینزویلا میں تباہ کن زلزلے، 700 سے زائد افراد زخمی ،ہلاکتوں کی تعداد 164 تک پہنچ گئی
    • مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار
    • ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا
    • گلگت بلتستان میں 6-k چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق
    • مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل؛ کئی اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
    • پاکستان نے 435 کلومیٹر آئل پائپ لائن کی منظوری دے دی
    • جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ
    • 9 محرم آج پاکستان بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
    • ڈونلڈ ٹرمپ 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی پیش کریں گے
    • وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان
    • سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مارچ میں پاکستان سمیت افغانستان کے ہمسایہ ممالک کا اجلاس بیجنگ میں ہوگا: شاہ محمود

    By Khabrain Newsفروری 6, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی غیر متزلزل، دوست ملک افغانستان میں پاکستان کے کردار کا معترف ہے، چینی صدر کے ساتھ اتنی جامع اور مفصل ملاقات پہلے کبھی نہیں ہوئی، مارچ میں پاکستان سمیت افغانستان کے ہمسایہ ممالک کا اجلاس بیجنگ میں ہوگا۔

    دورہ چین سے واپسی پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا وزیراعظم کی چینی صدرسے اقتصادی تعاون پر پیش رفت اور سی پیک کے اگلے فیز پر مفصل گفتگو ہوئی ہے، اتنی جامع اور وضاحت کے ساتھ نشست پہلے کبھی نہیں ہوئی، افغانستان کے حوالے سے مکمل یکسوئی پائی گئی ہے، مارچ کے آخری ہفتے میں دورہ چین کی دعوت ملی ہے اور چین پاکستان ایران سمیت قریبی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوگا ۔

    وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ افغانستان پر آگے کیسے بڑھنا ہے اس پر مفصل بات ہوئی ہے، ہمسایہ ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش ہے، مقبوضہ کشمیر پر چین کے موقف میں شفافیت ہے، معاشی میدان میں آگے کیسے بڑھنا ہے اس ہر بات چیت ہوئی ہے ۔

    شاہ محمود قریشی کہا کہنا تھا کہ سرمایہ کاری کے حوالے سے امکانات پر بات چیت کی گئی، وزیر اعظم کی اٹھارہ سے بیس کمپنیوں کے حکام سے بات چیت ہوئی ہے، پاکستان کے دستے کو اولمپک میں بھرپور پذیرائی ملی ہے، فیصلہ ہوا ہے کہ ایک فالو اپ میکنزم تجویز کیا ہے، وزیر اعظم چاہتے ہیں اس اہم نشست کو ضائع نہیں جانے دینا چاہیے، مارچ میں چئیرمین سی پیک کو ساتھ لے کر جائیں گے، دورہ چین میں توقع سے زیادہ گرمجوشی دیکھی ہے، چین کی ایک سمت دیکھی ہے اور پاکستان اس میں نمایاں ہے ۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی

      اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا

      پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز

      تازہ ترین

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.