Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے سعید اجمل نے پیٹ کمنز کو بھی متاثر کردیا، مشکل ترین حریف قرار
    • 4 سالہ پاکستانی بچی کا بڑا کارنامہ، علیزہ مظہر نے ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ جیت لیا
    • پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح، 5-0 سے شکست دے دی
    • ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا
    • آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی
    • اے این ایف کی کاروئیاں نشہ آور گولیاں تیار کرنیوالے 2 نیٹ ورک بے نقاب
    • بارش برسی تو صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت انتظامیہ کی پول کھول دی
    • ورلڈ کلین اپ ڈے کے موقع پر کمرشل مارکیٹ میںآگاہی کیمپ لگایا گیا
    • نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال
    • 21 سالہ خاتون اور ان کی 6 ماہ کی معصوم شیر خوار بچی کو نامعلوم افراد مبینہ طور پر اغوا کر کے لے گئے
    • تھانہ دھمیال کے علاقے میں موٹرسائیکل کی مرمت کی مزدوری مانگنا ایک غریب مکینک کو مبینہ طور پر مہنگا پڑ گیا
    • سول سروس میں اصلاحات کیلئے سمارٹ ریفارمز پیکیج تیار، اہم ترامیم کی تجویز
    • کوہاٹ دھماکہ وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات
    • 27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل حکومت اور اپوزیشن میں اہم رابطہ
    • PKLI&RCمیں پہلی مرتبہ گردے اور دو جگر کے کامیاب ٹرانسپلانٹ مکمل
    • تھانہ سٹی چکوال پولیس کی بڑی کاروائی،چور/نقب زن گینگ گرفتار
    • محمد سرفراز کی زیر نگرانی ٹریفک ایجوکیشن کے سلسلہ میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے گئے
    • 27 ستمبر کے ممکنہ لانگ مارچ کے راستے روکنے کے لیے کیل دار کنٹینرز پہنچا دیے گئے
    • فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ایس ایل7: کوئٹہ نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

    By Khabrain Newsفروری 12, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل سیون کے 18 میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کی قائدانہ بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
    ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیون کا 18وں میچ آج لاہور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت پر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور اسلام آباد یونائیٹڈ کو دعوت دی۔
    اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے بیٹنگ کا آغاز رحمان اللہ اور ایلکس ہیلز نے کیا، ایلکس ہیلز کی شاندار بیٹنگ کے باعث اسلام آباد یونائیٹڈ نے 12 اوورز میں 108 رنز بنائے جس کے بعد ایلکس 68 رنز بناکر رن آؤٹ ہوگئے۔ شاہد آفریدی نے 27 رنز کے عوض 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جب کہ نسیم شاہ اور نور احمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
    اسلام آباد یونائیٹڈ کے رحمان اللہ 19 ، شاداب خان 12، آصف علی 6 اور محمد اخلاق اور اعظم خان بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔ لیام ڈاسن اور فہیم اشرف نے آکر وکٹ سنبھالی تو 78 رنز کی پارٹنر شپ قائم کی، اس دوران فہیم اشرف نے جارحانہ جب کہ ڈاسن نے محتاط انداز سے بیٹنگ کی۔
    بعد ازاں فہیم اشرف 28 گیندوں پر 4 چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے 55 رنز بنا 187 کے مجموعی اسکور پر آؤٹ ہوئے پھر لیام ڈاسن بھی 13 رنز بنا کر پویلین روانہ ہوئے۔ نئے آنے والے کھلاڑی محمد وسیم نے دو گیندوں پر دو چھکے مار کر ٹیم کی پوزیشن مضبوط بنائی۔
    اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز اسکور کیے، ایلکس ہیلز 62 اور فہیم اشرف 55 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے جبکہ شاہد آفریدی، جیمز فالنکر نے دو دو اور نسیم شاہ، نور احمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
    ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے اوپنرز جیسن روئے اور احسان علی نے بیٹنگ کا آغاز کیا، دونوں نے ابتداء سے ہی جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے سکور کو برق رفتاری سے آگے بڑھایا۔
    اپنے دوسرے میچ میں جیسن روئے نے ففٹی مکمل کی تاہم 88 رنز کے مجموعی سکور پر انگلش بیٹر 54 سکور بنا کر پویلین لوٹ گئے، شاداب خان نے قیمتی وکٹ حاصل کی، احسان علی 92 سکور پر پویلین لوٹے۔ دیگر بیٹسمینوں میں جیمز وینس 29، افتخار احمد 4 آؤٹ ہوئے۔
    آخری لمحات میں عمر اکمل اور سرفراز احمد کی شاندار بیٹنگ کی۔ سکینڈ لاسٹ اوور میں عمر اکمل 8 گیندوں پر 23 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔
    کپتان نے 50 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ہدف آخری اوور میں حاصل کیا، شاداب خان نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان کے سعید اجمل نے پیٹ کمنز کو بھی متاثر کردیا، مشکل ترین حریف قرار

      4 سالہ پاکستانی بچی کا بڑا کارنامہ، علیزہ مظہر نے ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ جیت لیا

      پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح، 5-0 سے شکست دے دی

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.