Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا
    • ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری
    • سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں
    • 81 ٹن گدھے کا گوشت، ہڈیاں اور کھالیں چین کو برآمد
    • یاسین آباد میں پٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش کرنیوالا شخص شدید جھلس گیا
    • کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا خدشہ، ماں سمیت 3 خواتین آف لوڈ
    • ضیاء الحسن لنجار نے محکمہ قانون کے نئے سرکاری ویب پورٹل کا افتتاح کردیا
    • سندھ ڈاک ٹکٹ نے تاریخ میں منفرد شناخت قائم کی: وزیراعلیٰ سندھ
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
    • جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
    • 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
    • ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
    • سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
    • راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
    • وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹک ٹاک نے پاکستان میں 6 ملین سے زائد ویڈیوز حذف کردیں

    By Khabrain Newsفروری 16, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور : (ویب ڈیسک) ٹک ٹاک نے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کی ہے جس میں 2021 کی تیسری سہ ماہی کے دوران کمیونٹی گائیڈلائنز کی خلاف ورزی کرنے والے مواد اور اکاؤنٹس کی تفصیلات دی گئی ہیں۔
    رپورٹ میں سخت کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر حذف کیے گئے مواد کے بارے میں بھی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں جس سے پلیٹ فارم کی کمیونٹی، پالیسی سازوں اور این جی اوز کے سامنے جوابدہی کا بھی اظہار ہوتا ہے۔
    دنیا بھر میں کتنی ویڈیوز حذف کی گئیں؟
    کمیونٹی کے تحفظ اور پلیٹ فارم کی دیانت داری برقرار رکھنے کے غرض سے دنیا بھر میں یکم جولائی2021 سے 30ستمبر تک 91,445,802 ویڈیوز حذف کی گئیں جو اپ لوڈ کی گئی تمام ویڈیوز کا 1.0فیصد ہے۔ ٹک ٹاک کے مطابق تقریباً 95فیصد ویڈیوز کو رپورٹ کیے جانے سے قبل حذف کیا گیا جب کہ 88 فیصد ویڈیوز کو دیکھے جانے سے قبل اور 93 فیصدویڈیوزکو پوسٹ کیے جانے کے 24گھنٹوں کے اندر حذف کیا گیا۔
    سال2021 کی تیسری سہ ماہی کے دوران حذف کی گئیں ویڈیوزکے اعتبار سے پاکستان چوتھے نمبر پر رہا جہاں کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے والی کل 6,019,754 ویڈیوز حذف کی گئیں۔
    اس کے علاوہ 73.9فیصد ویڈیوز ہراسمنٹ پھیلانے اور دھمکی آمیز مواد کے باعث حذف کی گئیں جب کہ 72.4 ویڈیوز نفرت آمیز ویڈیوز کسی کی جانب سے رپورٹ کیے جانے سے قبل حذف کی گئیں۔
    ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ پلیٹ فارم کی سلامتی، دستیابی اور قابل اعتماد ہونے کا تحفظ کرنے کی غرض سے ٹک ٹاک اپنی پالیسی کو وسعت دے رہا ہے جس میں پلیٹ فارم کے علاوہ ٹک ٹاک کے مواد، اکاؤنٹس، سسٹمز اور ڈیٹا تک بلا اجازت رسائی پر پابندی ہو گی جب کہ مجرمانہ سرگرمیوں کے غرض سے ٹک ٹاک کے استعمال پر بھی پابندی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.