تازہ تر ین

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 26 ہزار 350 روپے پر پہنچ گئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 8 ہزار 325 روپے ہو گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain