تازہ تر ین

آئندہ ہفتے اپوزیشن اپنے گھروں میں واپس چلی جائے گی، فواد چودھری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے اپوزیشن اپنے گھروں میں واپس چلی جائے گی۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ آئندہ ہفتے اپوزیشن اپنی تحریک سمیت گھروں میں واپس چلی جائے گی۔ مولانا فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور بلاول بھٹو زرداری کے 5 دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے۔
انہوں نے کہا کہ میں بتا رہا ہوں آئندہ ہفتے میں اپوزیشن اپنی تحریک سمیت گھروں میں واپس چلی جائے گی اور ان کے تمام دعوؤں سے مکمل ہوا نکل جائے گی۔
فواد چودھری نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان اسلامی وزرائے خارجہ کی کانفرنس کے بعد اہم دورہ کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain