Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ ڈی ایس پی سمیت 6 پولیس اہلکار زخمی
    • جعلی لائسنس تنازع: وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ، 33 کے لائسنس معطل کردیئے
    • جاوید میانداد عمران خان کیلئے رو پڑے ایمانداری کی گواہی دے دی’’میں جانتاہوں خان کو وہ ایماندار ہے ،اسے باہر نکالنے سے کیا فرق پڑے گا؟‘‘
    • پاکستان کا نیپال میں سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان
    • عمران خان کے بیٹوں کے اسکائی اسپورٹس انٹرویو سے ٹیم لاعلم تھی: سرفراز احمد
    • محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی، لاہور، راولپنڈی، مری، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں 5 ستمبر تک بارش کا امکان
    • نیپال اور چین میں سیلاب، 600 سے زائد افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع
    • شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھا دی گئی، شہری پریشان
    • ومبلے اسٹیڈیم کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی 100 سے زائد فائر فائٹرز کی کارروائی جاری
    • مناب اسکول حملہ کبھی نہیں بھولیں گے نہ معاف کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
    • پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے
    • پیٹ کمنز کا عمران خان کی صحت اور اہلِ خانہ سے ملاقات پر اظہارِ تشویش
    • لارڈز ٹیسٹ: امام الحق بائیں پنڈلی کی انجری کا شکار
    • پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدہ طے، فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ
    • غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کا رخ کرلیا، تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی
    • ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • یورپ میں ہیٹ ویوز کا تباہ کن اثر کم از کم 35 ہزار اضافی ہلاکتیں
    • 902 فرسٹ کلاس وکٹیں، محمد عباس لارڈز میں 4 وکٹیں لے کر ایلیٹ کلب میں شامل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہیومن واشنگ مشین مارکیٹ میں پیش، قیمت کیا ہے؟

    By Khabrain Newsنومبر 30, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جاپانی ٹیک کمپنی نے دنیا کی پہلی جدید ’ہیومن واشنگ مشین‘ باضابطہ طور پر مارکیٹ میں پیش کر دی ہے، جس کی قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔

    ایک ایسی کیپسول نما مشین جس میں لوگ لیٹ کر محض 15 منٹ میں سر سے پاؤں تک خودکار طریقے سے دھل سکتے ہیں، جیسے کپڑے دھلتے ہیں، مگر بغیر گھومے۔

    یہ مشین اوساکا ورلڈ ایکسپو میں شاندار پذیرائی کے بعد تجارتی طور پر لانچ کی گئی ہے، 6 ماہ جاری رہنے والی ایکسپو میں 2 کروڑ 70 لاکھ سے زائد افراد نے اس انوکھی ایجاد کو دیکھا، جسے فیوچر ہیومن واشر کا نام دیا گیا ہے۔

    کمپنی کی ترجمان ساچیکو ماایکورا کے مطابق یہ مشین ناصرف جسم صاف کرتی ہے بلکہ روح کو بھی سکون دیتی ہے، مشین صارف کی دل کی دھڑکن اور دیگر اہم علامات مسلسل مانیٹر کرتی ہے۔

    امریکی ریزورٹ کمپنی سمیت کئی بین الاقوامی اداروں نے اس ٹیکنالوجی میں دلچسپی ظاہر کی، جس کے بعد کمپنی نے اسے تجارتی طور پر تیار کرنے کا فیصلہ کیا، ابتدائی مرحلے میں صرف 50 یونٹس تیار کیے جائیں گے۔

    پہلی مشین اوساکا کے ایک ہوٹل نے خرید لی ہے، جو اپنے مہمانوں کے لیے یہ منفرد سہولت فراہم کرے گا۔

    مقامی میڈیا کے مطابق اس مشین کی قیمت تقریباً 6 کروڑ ین (3 لاکھ 85 ہزار امریکی ڈالر) رکھی گئی ہے۔

    ہیومن واشنگ مشین کیسے کام کرتی ہے؟

    سب سے پہلے صارف 2.3 میٹر لمبی بند کیپسول میں لیٹتا ہے، جس میں موجود مائیکرو ببلز اور فائن مسٹ شاور سے پورا جسم نرمی سے صاف ہوتا ہے، سینسر دل کی دھڑکن اور دیگر ویٹلز مسلسل مانیٹر کرتے ہیں، مشین کے اندر سُکون بخش موسیقی اور پُرسکون ویژولز چلتے رہتے ہیں، دھلائی کے بعد مشین خود ہی جسم کو خشک کر دیتی ہے، صارف بغیر تولیے یا کسی محنت کے صاف، خشک اور پُرسکون باہر نکلتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.