Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای خیریت سے ہیں
    • ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ بندی کی ایرانی تجویز مسترد کردی
    • بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے ملک بھر میں الرٹ جاری کردیا
    • پی آئی اے پر سامان کی تاخیر سے ترسیل پر ایک کروڑ سے زائد جرمانہ
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دھماکا 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش حملہ 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی
    • اوپن اے آئی کے بے قابو بوٹس کی امریکی حکومتی اداروں کی ویب سائٹس میں مداخلت
    • 7 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی، بابر اعظم صرف 12 رنز بنا کر آؤٹ
    • 2027 ورلڈ کپ بھارت کی جانب سے میرا آخری ورلڈ کپ ہوگا: ویرات کوہلی
    • سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، مکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں: شہباز شریف
    • جوش انگلس انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف باقی ون ڈے میچز سے باہر
    • چکلالہ کینٹ انتظامییہ کی غفلت قبرستان بنیادی سہولیات اور صفائی ستھرائی سے محروم
    • تحریک انصا ف کے ممکنہ لانگ ما رچ کے پیش نظر اٹک پل پر حالات غمگین
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی زیرِ صدارت ریونیو عملہ، سرکل ریونیو افسران کا اجلاس
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ٹیکسلا، موضع جلالہ کے رہائشی کی زمین پر قبضہ مافیا کی غیر قانونی کاروائی
    • بہتر تجارتی روابط اور کنیکٹیویٹی معاشی ترقی کا بنیادی محرک، عبد العلیم خان
    • چیئرمین سی ڈی اے کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ
    • آسان ٹیکس سکیم’ایک ماہ میں 9806دکاندار شامل ہو چکے
    • پنجاب لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سڈنی بانڈی بیچ دہشتگردی واقعہ، حملہ آور کا تعلق حیدرآباد سے تھا، بھارتی پولیس کی تصدیق

    By Khabrain Newsدسمبر 16, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھارتی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ آسٹریلیا کے ساحلی علاقے بانڈی بیچ میں دہشت گردی کے واقعے کے مجرم کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھااور والدین سے ملاقات کے لیے متعدد مرتبہ بھارت بھی آیا۔

    بھارتی ریاست تلنگانہ پولیس کے ڈائریکٹر جنرل شیوادھر ریڈی کی جانب سے جاری پریس نوٹ میں کہا گیا ہے کہ بانڈی بیچ سڈنی میں دہشت گردی کے حملے کا ملزم ساجد اکرم بھارت کے شہر حیدرآباد سے تھا۔

    انہوں نے بتایا کہ ہنوکہ تہوارمیں فائرنگ کر کے 15 افراد کو ہلاک کرنے والا ساجد اکرم بھارتی اور بیٹا نوید اکرم آسٹریلوی شہری تھا اور ساجد اکرم نے حیدرآباد سے بی کام کیا اور 27 سال قبل روزگار کی تلاش میں ہجرت کرکے آسٹریلیا چلا گیا تھا۔

    بھارتی پولیس نے بتایا کہ ساجد اکرم نے یورپی خاتون مس وینیرا گروسو سے شادی کی اور مستقل طور پر آسٹریلیا میں سکونت اختیار کر لی تھی، ساجد اکرم کے دو بچے ایک بیٹا نوید اکرم اور ایک بیٹی بھی ہے۔

    حملہ آور کے رشتہ داروں نے بتایا کہ ساجد اکرم کا 27 سال سے حیدرآباد میں اپنے خاندان سے محدود رابطہ رہا اور آسٹریلیا منتقل ہونے کے بعدجائیداد کے معاملات یا والدین سے ملنے 6 مرتبہ بھارت آیا تھا۔

    رشتہ داروں نے مزید بتایا کہ ساجد اکرم اپنے والد کے انتقال کے وقت بھی بھارت نہیں آیا جبکہ خاندان کے اراکین نے ساجد اکرم کے انتہا پسندانہ سوچ یا سرگرمیوں سے لاعلمی کا اظہار کیا۔

    بھارتی پولیس نے بتایا کہ ساجد اکرم اور نوید کی انتہا پسندی کے عوامل کا بھارت یا تلنگانہ سے کوئی تعلق نہیں دکھائی دیتا اور تلنگانہ پولیس کے پاس ساجد اکرم کے 1998 میں روانگی سے قبل کا بھی کوئی منفی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔

    تلنگانہ پولیس نے مرکزی ایجنسیوں اور دیگر ہم منصبوں کے ساتھ تعاون کے عزم کا اعادہ کیا اور استدعا کی کہ عوام اور میڈیا درست حقائق کے بغیر قیاس آرائی یا الزام تراشی سے گریز کریں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای خیریت سے ہیں

      ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ بندی کی ایرانی تجویز مسترد کردی

      بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے ملک بھر میں الرٹ جاری کردیا

      تازہ ترین

      ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای خیریت سے ہیں

      ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ بندی کی ایرانی تجویز مسترد کردی

      بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے ملک بھر میں الرٹ جاری کردیا

      پی آئی اے پر سامان کی تاخیر سے ترسیل پر ایک کروڑ سے زائد جرمانہ

      ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دھماکا 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.