Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
    • آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جنت مرزا کی پہلی پنجابی فلم ”تیرے باجرے دی راکھی“ کے ٹریلر کی لانچنگ تقریب

    By Khabrain Newsمارچ 26, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزاکی پہلی پنجابی فلم ”تیرے باجرے دی راکھی“کے ٹریلر اورگانوں کی لانچنگ تقریب لاہور میں واقع ملٹی پلیکس سینما میں منعقد کی گئی۔
    میگا بجٹ سے تیار کی گئی فلم کے ڈائریکٹر سید نور، پروڈیوسرصفدر ملک، صائمہ نور، جنت مرزا، عبداللہ خان، شفقت چیمہ، الطاف حسین، مسعود بٹ، چودھری اعجاز کامران، شہزاد رفیق، عرفان کھوسٹ، سہیل ملک، راحیل ملک، ممتاز، ذوالفقار عطرے، ایم ارشد، افتخارٹھاکر، راشدمحمود، نواز خان، اچھی خان، شیبا بٹ، پپو الیاس، غلام محی الدین گوگا پہلوان، سیف علی خان، زیڈ اے زلفی، افضل ساحر سمیت دیگر فلمی شخصیات نے شرکت کی۔
    اس موقع پر شائقین نے فلم کے میوزک اور ٹریلر کوشاندار قراردیتے ہوئے فلم ”تیرے باجرے دی راکھی“ کو پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے نیک شگون قراردیا۔
    پاکستان فلم انڈسٹری کے ڈائریکٹر سید نورنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم ”تیرے باجرے دی راکھی“ مکمل پیکج فلم ہے۔ فلم بین اس کو ضرور دیکھیں۔ ہم نے اس فلم پر بڑی محنت کی ہے۔ میرے پروڈیوسر صفدر ملک نے فلم کی ڈیمانڈ کے مطابق ہر چیز فراہم کی۔
    انہوں نے کہا فلم کی تمام کاسٹ اور یونٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے فلم میں تعاون کیا۔ اس فلم کو ہر پاکستانی کو سپورٹ کرنا چاہیے، فلم کی شاعری اورمیوزک روٹین سے ہٹ کراوربہت ہی منفرد ہے، فلم کا میوزک اور کہانی میں معاشرتی احساسات کی مکمل عکاسی کی گئی ہے۔
    سید نور نے کہا فلم بینوں کو اس فلم کا میوزک اور گانے بہت پسندآئیں گے، فلم میں ملٹی اسٹارزکاسٹ کوشامل کیا گیا ہے، شاعری نامور شعراء نے لکھی ہے۔ فلم کے میوزک ڈائریکٹرذوالفقار عطرے ہیں۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں مصطفیٰ قریشی،عامر قریشی، بابر علی، خوشبو، آغاماجد، سلیم البیلا، شیری ننھا شامل ہیں۔
    فلم پروڈیوسر صفدر ملک نے کہاکہ مذکورہ فلم عید پر ریلیز کییلئے تیار ہے اور امید کی جاتی ہے کہ یہ شائقین کو گھروں سے دوبارہ سینماوں تک لائے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ

      بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ

      میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.