Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جناح ہسپتال میں وارڈبوائے کی لاش برآمد’ سوالات اُٹھ گئے
    • وزن کم کر ہسپتالوں کیلئے ادویات کی خریداری’ 14 کروڑ 58 لاکھ کی بے ضابطگیاں نے والی ادویات دمے کے دوروں میں 40 فیصد تک کمی سے منسلک
    • اگل پلازہ آتشزدگی کیس، ملزمان کی جے آئی ٹی بنانے کی درخواست مسترد
    • یہ پولیس اہلکار’ میں اس کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتا’ ایس ایچ او کا مؤقف
    • شہری کے نام کی نمبر پلیٹ لگا کر پولیس اہلکاردنرناتاپھراشہری کو 80 ہزار روپے کے چالان موصول
    • ٹھٹھہ ‘ ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی، 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ٹھٹھہ /کراچی (این این آئی)ٹھٹھہ کے نواحی علاقے پیر جو گوٹھ میں ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی، حادثے میں دو خواتین سمیت 6 افراد باقی صفحہ4بقیہ نمبر 46 جاں بحق اورمتعدد افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملاح برادری کے افراد دھان کی فصل کی کٹائی کے بعد ٹریکٹر ٹرالی میں سوار ہوکر واپس گائوں جا رہے تھے کہ ان کی ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی۔حکام نے بتایا کہ حادثے میں دو خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حادثے پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کمشنر حیدرآباد سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی اور زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
    • بسنت فیسٹیول، پی ایچ اے کا گرینڈ کلچرل میلہ سجانے کا فیصلہ
    • وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملائیشیا کے نئے قونصل جنرل محمد یونس ابراہیم کی ملاقات
    • کراچی پورٹ عالمی رینکنگ میں 30 درجے بہتری کے بعد 69ویں نمبر پر
    • 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
    • میئر کراچی کیخلاف تحریک عدم اعتماد، جماعت اسلامی ‘ پی ٹی آئی میں اہم رابطہ
    • فرنٹ لائن پولیو ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد اضافے کا اعلان
    • ڈیفنس تشدد کیس، متاثرہ بہن’ بھائی کو 4 روز جیل میں رکھنے کا انکشاف
    • سندھ ‘ گیس کی نئی پیداوار شروع،یومیہ 10 ملین مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی
    • کوٹری کے قریب مال گاڑی پھر پٹڑی سے اتر گئی، اپ ٹریک بند
    • کراچی میں مختلف پولیس مقابلے ، 2 ڈاکو ہلاک، 3 زخمی گرفتار
    • پنجاب میں ہائرایجوکیشن میں لڑکوں کے داخلوں میں تشویشناک کمی
    • اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون، 4ملزم گرفتار
    • دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی، وزیراعلیٰ سندھ کی سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • پاکستانی کال سینٹر سے امریکا میں 70 کروڑ ڈالر سے زائد کا مبینہ فراڈ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    محکمہ تعلیم سندھ کی نا اہلی، سرکاری سکول شادی ہال میں تبدیل کر دیا گیا

    By Khabrain Newsمارچ 29, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: (ویب ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ کی نااہلی کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا جس میں سرکاری سکول کو شادی ہال میں تبدیل کر دیا گیا۔
    سندھ میں درسگاہیں نجی تقاریب کے لئے استعمال ہونے لگیں جہاں تعلیم کے بجاٸے شادی بیاہ کی تقاریب منعقد کی جانے لگی ہیں۔ گلشن اقبال کے گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول مدھو گوٹھ میں اتوار کی رات شادی کی تقریب ہوئی ۔ سکول میں زیرتعلیم ایک طالبعلم نے بتایا کہ ہیڈ مسٹریس کی اجازت سے سکول کے اندر لوگ شادی کی تقاریب پہلے بھی منعقد کرتے رہتے ہیں۔
    دوسری جانب سکول ہیڈ مسٹریس سے جب سکول میں نجی تقاریب کے حوالے سے سوال کیا تو انہوں نے ماننے سے انکار کردیا اور کہا کہ انہوں نے کسی کو اجازت نہیں دی۔ باہر کے لوگ زبردستی سکول میں نجی محافل سجاتے ہیں۔ ایک طرف صوبہ میں سکولوں کی خستہ حالی کے باعث تعلیمی ادارے بند ہورہے ہیں تو دوسری جانب جہاں تدریسی عمل جاری ہے وہاں سکول انتظامیہ کی ملی بھگت سے طاقتور لوگوں نے قومی املاک کو ذاتی جاگیر بنا رکھا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      حوثی حملے سعودی عرب تک پھیلے تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا: پاکستان

      جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.