Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • لیون میں جھگڑا، فینرباہچے کے گرین ووڈ گینڈوز ی کو جرمانہ، پابندی عائد
    • پیڑول کے بعد بجلی بھی مہنگی 2’6 روپے فی یونٹ کا عوام پر بم گرا دیا گیا
    • مشرقی چین میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، 1 ہلاک، 11 لاپتا
    • ایرانی آئل ٹینکر پر امریکی میزائل حملہ خَرگ جزیرے کے قریب واقعہ
    • لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں
    • ویمنز ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے
    • چرس کی بو نے عالمی نمبر ایک کو بھی روک دیا سبالینکا کی میچ کے دوران شکایت
    • ’لوگ اپنی کہانیاں بنا رہے ہیں‘، سلمان علی آغا کی غیرحاضری پر مائیک ہیسن کا دوٹوک جواب
    • ٹیسلا کی بغیر ڈرائیور والی سائبر کیب متعارف اسٹیئرنگ وہیل اور پیڈلز بھی نہیں
    • امریکا جلد ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملہ کرسکتا ہے: ٹرمپ
    • بھارت اور جاپان کے درمیان تاریخی ٹی20 میچ 22 ستمبر کو ہوگا
    • امریکا کا سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر کا بڑا دفاعی پیکج منظور
    • نظام مفلوج ہو چکا، 12 سے 15 صوبے بنا دیے جائیں: احسن اقبال
    • میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا مقرر کردیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یہ ہے دنیا کا طویل القامت خاندان، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی تصدیق

    By Khabrain Newsاپریل 15, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    منی سوٹا: (ویب ڈیسک) امریکہ میں ایک ایسا خاندان ہے جس کے سب سے کم عمر کی فرد کا قد بھی سب سے اونچا ہے اور یوں اسے گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کے سب سے کوتاہ قامت خاندان کی سند عطا کی ہے۔
    اگر اس خاندان کے تمام افراد کا مجموعی قد ایک ساتھ جمع کیا جائے تو ٹینس کورٹ کا نصف بنتا ہے۔ منی سوٹا کے علاقے ایسکو سے تعلق رکھنے والے اس خاندان کے ہر فرد کا اوسط قد چھ فٹ آٹھ انچ کے برابر (203 سینٹی میٹر) ہے۔ خاندان کے سب سے کم عمر فرد ایڈم ٹریپ کی عمر صرف 22 برس ہے اور ان کا قدر اپنے تمام اہلِ خانہ سے زائد ہے جو سات فٹ تین انچ کے برابر ہے۔
    اسی طرح 27 سالہ سوانا ٹریپ کا قد چھ فٹ آٹھ انچ ہے ان کی بہن مولی کا 24 سال میں قد چھ فٹ چھ انچ تک پہنچ چکا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سارے بچوں کو ان کے قد کی بنا پر والی بال اور باسکٹ بال ٹیموں کا حصہ بنایا گیا ہے۔ اس خاندان کے جوان ہوتے ہوئے بچوں کی عمر کا راز خود ان کے والدین ہیں جن میں سے والد یعنی اسکاٹ کا قد6 فٹ 8 انچ ہے اور والدہ کرسی کا قد سب سے کم ہونے کے باوجود اب بھی 6 فٹ 3 انچ ہے۔
    دسمبر 2020 میں ہی اس خاندان کی طویل القامت ریکارڈ کی خبریں عام ہوچکی تھیں تاہم گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اب تصدیقی سند عطا کی ہے۔ بعض افراد کو زمین پر لیٹا کر بھی ان کا قد ناپا گیا ہے۔ اس طرح خاندان کو طویل القامت خاندان کا لقب دیا گیا ہے۔ تاہم پورا خاندان اس اعزاز پر بہت خوش ہے۔
    پورے محلے میں اس خاندان کی دھوم ہیں جنہیں ریکارڈ یافتہ خاندان کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اور یہی ان کی پہچان بن چکا ہے۔ خاندان کے سربراہ اسکاٹ کہتے ہیں کہ جب وہ پہلی جماعت میں تھے تو ان کا قد ان کی استانی سےبھی بلند تھا یہی وجہ ہے کہ قد کا بڑھاوا تھم نہ سکا اور وہ چھ فٹ سے بھی تجاوز کرچکے ہیں۔ تاہم انہیں طنز بھی برداشت کرنا پڑا۔ بالخصوص خاندان کی لڑکیوں کو بعض جملے برداشت کرنا پڑتے ہیں۔
    ماہرین کے مطابق پورے خاندان کے غیرمعمولی قد کی وجہ جینیاتی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.