تازہ تر ین

سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹرہربھجن سنگھ نے بابراعظم کو مستقبل کا لیجنڈقراردےدیا

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق بھارتی اسپینر ہر بھجن سنگھ بھی پاکستانی کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ کے دیوانے ہو گئے ،انہوں نے بابرکو مستقبل کا لیجنڈقراردےدیا۔
ہربھجن سنگھ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں کہا ہےکہ بابراعظم کی بیٹنگ ٹیکنیک بہترین ہے وہ ہمیشہ اعتماد کے ساتھ کھیلتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں بابراعظم کو فیب 4 میں شامل کرنا قبل ازوقت ہے لیکن مستقبل میں وہ کرکٹ کے لیجنڈز میں سے ایک ہوں گےکیوں کہ وہ صلاحیتوں میں کسی سے کم نہیں ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain