اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کے 3 روزہ دورے کے لیے روانہ ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ دورہ سعودی عرب سے بھائی چارے اور دوستی کا رشتہ مزید پختہ ہو گا۔
وزیر اعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو سمیت 13 رکنی وفد بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہے۔
روانگی سے قبل انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں آج سعودی عرب کے دورے پر جا رہا ہوں۔ دورہ سعودی عرب سے بھائی چارے اور دوستی کا رشتہ مزید پختہ ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ سعودی قیادت سے وسیع پیمانے پر بات چیت کروں گا کیونکہ سعودی عرب ہمارے بڑے دوستوں میں سے ایک ہے۔ سعودی عرب 2 مقدس مقامات کے محافظ کے طور پر خاص مقام رکھتا ہے۔
بریکنگ نیوز
- تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
- پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
- اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
- معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
- جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
- سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
- ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
- آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ
- امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
- گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
- یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
- ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
- قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
- ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
- آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
- وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
- بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
- ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
- جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
- حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
