Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حماس نے اسرائیل سے غیر مسلح ہونے کے معاہدے کی تصدیق کر دی
    • اسرائیلی فوج کی سیکیورٹی میں آبادکاروں کا نابلس پر حملہ
    • شان مسعود انجری کے باعث ویسٹ انڈیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • 53 روز بعد مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بحال
    • آئی سی سی رینکنگ: پاکستان دوسرے نمبر پر برقرار
    • کربلا میں اربعین موکب کے قریب امریکی فضائی حملہ
    • پاکستان نے چین کا 1.4 ارب ڈالر قرض واپس کر دیا، ری فنانسنگ چند ہفتوں میں متوقع
    • ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے
    • پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر مینز والی بال چیمپئن شپ اپنے نام کر لی
    • جو روٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر
    • اسٹیفن فلیمنگ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
    • اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی
    • "پاکستان کا ‘اینٹی کاکروچ اسپرے’ اتنا مؤثر ہے کہ یہاں کوئی کاکروچ نہیں بچا، پاکستان کا بھارت سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، ہر ملک کے اپنے حالات اور ڈائنامکس ہوتے ہیں۔” — اعجاز الحق
    • کویتی وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
    • لٹن داس بنگلہ دیش کی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق تجاویز کا تبادلہ
    • امریکا اور سعودی عرب کے فضائی حملوں میں کم از کم 20 عراقی جنگجو ہلاک
    • وسیم اکرم نے کراچی میں گمشدہ پالتو کتے کی تلاش پر ڈھائی لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا
    • ایران کو جلد چینی ساختہ فضائی دفاعی میزائل نظام ملنے کا امکان
    • ایلون مسک کی دولت میں 50 فیصد سے زائد کمی، مالیت 1.45 ٹریلین ڈالر سے گھٹ کر 715 ارب ڈالر رہ گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اداکارہ یشما گل کی عمرے کی ادائیگی کے دوران ثنا خان سے ملاقات

    By Khabrain Newsاپریل 28, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: (ویب ڈیسک) اداکارہ یشما گل نے عمرے کی ادائیگی کے دوران سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان سے ملاقات کی ہے۔
    اداکارہ یشما گل نے حال ہی میں رمضان المبارک میں اپنے والد کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔ اداکارہ کو عمرے کی ادائیگی کے دوران غلاف کعبہ کا ایک ٹکڑا بھی بطور تحفہ ملا تھا اور یہ خوشخبری انہوں نے اپنے تمام مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔
    اور اب یشما گل نے سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان جو دین اسلام کی خاطر شوبز کی دنیا کو خیرباد کہہ چکی ہیں کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے دوران ملاقات کی ہے اور اس ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
    یشما گل نے تصاویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے اپنے گھر اور نبی اکرم حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے شہر کی زیارت کا موقع دیا۔ بعد ازاں انہوں نے ثنا خان اور ان کے شوہر انس کے ساتھ ملاقات کو ایک خوشگوار یاد قرار دیا۔
    یشما گل نے ثنا خان کی تعریف کرتے ہوئے لکھا اللہ تعالیٰ ہم میں سے ہر ایک کے ایمان کو ان کی طرح مضبوط بنائے۔ انہوں نے حوصلہ افزائی اور بہترین مہمان نوازی کرنے پر ثنا خان کا شکریہ بھی اداکیا۔
    یشما گل نے اپنی اور ثنا خان کی ملاقات کو دوستیوں کی نئی ابتدا قرار دیتے ہوئے لکھا ’’نئی دوستیوں کی ابتدا انشااللہ، اللہ کے لیے‘‘۔
    ثنا خان نے یشما گل کی پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا میری پیاری بہن آپ سے مل کر بے حد خوشی ہوئی۔ ثنا خان نے یشما گل کو ایک بہترین روح قرار دیتے ہوئے لکھا کہ آپ میری دعاؤں میں شامل رہیں گی۔ اللہ ہمیں اس دنیا اور آخرت میں متحد رکھے۔ آپ کے لیے ڈھیروں پیار۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

      کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی

      سجل، ہانیہ اور اقرا سے دوستی نہیں بس سلام دُعا ہے،ماہرہ خان

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.