تازہ تر ین

ٹیٹو کے شوقین شخص نے پورا جسم گدوا لیا

کوپن ہیگن: (ویب ڈیسک) ڈنمارک کے شہری نے خوبصورتی کے چکر میں پورا جسم گدوا لیا۔
دنیا ایسے بہت سے افراد موجود ہیں جو ٹیٹو بنوانے کے جنون کی حد تک شوقین ہیں ایسا ہی ایک شہری ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں مقیم ہے جس نے پورے جسم میں ٹیٹو نقش نگار بنوا لیے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ڈنمارکی شہری کے جسم کا 95 فیصد حصّہ سیاہی سے بھرا ہوا ہے اور اس کام کیلئے ٹرسٹیان 260 گھنٹے اور 40 ہزار پاؤنڈ صرف کیے۔
مذکورہ شخص نے جسم پر 2018 میں جسم پر ٹیٹو گدوا شروع کیے تھے اور 2022 تک وہ پورے جسم کو رنگ میں بھر چکا ہے۔
ڈنمارک کے شہری نے جسم پر ٹیٹو بنوانے سے پہلے اور بعد کی تصاویر بھی اپنے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ پر شیئر کیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain