لیما (این این آئی) پیرو کے بلند و بالا پہاڑی سلسلے اینڈیز میں سائنسی کھدائی کے دوران ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے صدیوں پرانی انکا تہذیب کے دور کی ایک نادر عبادت گاہ اور پتھر کے قیمتی مجسمے دریافت کر لیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزارتِ ثقافت کے حکام نے بتایا کہ یہ تاریخی مقام سطح سمندر سے تین ہزار میٹر سے زائد بلندی پر واقع ہے اور صدیوں سے گھنے جنگلات اور مٹی تلے چھپا ہوا تھا۔ حکام کے مطابق کھدائی کے دوران پتھر کی بنی ہوئی قربان گاہیں، قدیم مٹی کے برتن اور فلکیاتی مشاہدات کے لیے استعمال ہونے والے نشانات بھی ملے جو اس قدیم تہذیب کے سائنسی اور مذہبی عقائد کی عکاسی کرتے ہیں۔ ماہرین نے اس علاقے کو محفوظ قرار دے کر مزید تحقیق کا آغاز کر دیا ہے تاکہ اس تہذیب کے زوال اور طرزِ زندگی کے پوشیدہ پہلوئوں کو سامنے لایا جا سکے۔
بریکنگ نیوز
- وفاقی وزیر برائے آبی وسائل میاں محمد معین وٹو تربیلا 5 ویں توسیعی پن بجلی منصوبے کے دورہ کے دوران جاری کام کا جائز ہ لے رہے ہیں۔
- پیرو کے پہاڑی علاقے میں قدیم انکا تہذیب کے دور کی نادر مذہبی عبادت گاہ اور پتھر کے مجسمے دریافت
- وفاقی وزیر برائے آبی وسائل کا تربیلا 5 ویں توسیعی منصوبے کا دورہ
- سہیل آفریدی سمیت 9 اراکین اسمبلی کی حراست آئینی عدالت میں چیلنج
- ایلون مسک کی اینویڈیا سے برطرف جینسن ہوانگ کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپی
- لاہور ‘ پنجاب اسمبلی کے سپیکر ملک محمد احمد خان 10 ویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
- برطانیہ میںامریکی فوجی اڈے پر ڈرونز کی پروازیں، خطرے کے سائرن بج اٹھے
- پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے محفوظ ماحول’ دہشتگردی کا خاتمہ ناگزیر: محمد احمد خان
- پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ساڑھے 3کروڑ سے تجاوز کرگئی
- PTI کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل منعقد ہوگا، بیرسٹرعلی ظفر
- پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور پیپلز پارٹی رہنما امتیاز صفدر وڑائچ کے گھر انکی عیادت کر رھی ہیں۔
- فریال تالپور کا سینئر پارٹی رہنما امتیاز صفدر وڑائچ کی رہائش گاہ کا دورہ
- لاہور میں ہونے والی واراتوں کا چارٹ
- پٹرولیم قیمتوں میں کمی،کراچی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن کا کرایوں میں 5 فیصد کمی
- بھارت نے بنگلہ دیشی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کی واپسی کیلئے شرائط رکھ دیں
- ڈھاکا ائیرپورٹ پر ملائیشیا سے لوٹنے والے شوہر کا 3 بیویوں کا غیر متوقع استقبال
- پی ٹی آئی 28ویں ترمیم پر متفق ہوئی تو بانی کی رہائی کا امکان موجود: شیر افضل مروت
- ڈکیتی چوری کی نان سٹاپ وارداتیں شہری لٹتے رہے پولیس بے بس
- لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان لاہور میں جدیجتہ الکبریٰ نمائش کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔
- بچیوں کو مفت تعلیم ریاست کی ذمہ داری : حافظ نعیم الرحمان
