کراچی (آئی این پی) کراچی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن نے کرایوں میں5 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ صدر گڈز کیریئر ایسوسی ایشن رانا محمد اسلم نے حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی خوش آئند قرار دی، اور کہا کہ پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا فائدہ عوام کو پہنچائیں گے۔ اپنے بیان میں رانا محمد اسلم نے کہا وزیر اعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر پٹرولیم کے اقدامات قابلِ ستائش ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ٹول ٹیکسوں میں بھی کمی کی جائے اور ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی کے ذریعے ٹرانسپورٹ سیکٹر کو ریلیف دیا جائے۔ واضح رہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 330 روپے فی لیٹر مقرر ہو گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کے نرخ 360 روپے پر برقرار رکھے گئے ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اطلاق گزشتہ رات 12 بجے سے ہو گیا ہے جبکہ یہ قیمتیں 3 روز برقرار رہیں گی۔
بریکنگ نیوز
- لاہور میں ہونے والی واراتوں کا چارٹ
- پٹرولیم قیمتوں میں کمی،کراچی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن کا کرایوں میں 5 فیصد کمی
- بھارت نے بنگلہ دیشی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کی واپسی کیلئے شرائط رکھ دیں
- ڈھاکا ائیرپورٹ پر ملائیشیا سے لوٹنے والے شوہر کا 3 بیویوں کا غیر متوقع استقبال
- پی ٹی آئی 28ویں ترمیم پر متفق ہوئی تو بانی کی رہائی کا امکان موجود: شیر افضل مروت
- ڈکیتی چوری کی نان سٹاپ وارداتیں شہری لٹتے رہے پولیس بے بس
- لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان لاہور میں جدیجتہ الکبریٰ نمائش کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔
- بچیوں کو مفت تعلیم ریاست کی ذمہ داری : حافظ نعیم الرحمان
- خیبر پختونخواہ میں سونے کی کان کنی کے تمام لیز معاہدے منسوخ کرنے کا اعلان
- تاریخ میں پہلی بار صوبوں نے وفاق کو 57ارب 46 کروڑ روپے کی گرانٹ دیدی
- یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
- صبا قمر نے شادی سے متعلق زیر گردش افواہوں پر خاموشی توڑ دی
- سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ازبکستان کے وزیر دفاع سے ملاقات کر رہے ہیں
- سربراہ پاک فضائیہ کا ازبکستان کا دورہ، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- خیبر پختونخواہ کے8بالائی اضلاع موسم سرما کے دوران حساس قرار
- بھارت، آسام میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 26 افراد ہلاک،20زخمی
- بانی پی ٹی آئی نے پیغام دیا 28ویں ترمیم پر بات کرنی ہے تو براہ راست ان سے کی جائے: سلمان اکرم راجہ
- صرف 1دن بعد لاہور دنیا کا ایک بار پھر آلودہ ترین شہر
- تحریک پاکستان کے بانی رہنما چوہدری رحمت علی کا129واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
- ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بگڑ گئی ہسپتال منتقلی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
