تازہ تر ین

آئی سی سی کی سالانہ رینکنگ:پاکستان نےٹاپ 5 ٹیموں میں جگہ بنالی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان نے آئی سی سی کی سالانہ رینکنگ میں ٹاپ 5 ٹیموں میں جگہ بنالی۔
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ ٹِموں کی سالانہ رینکنگ کی اپ ڈیٹ جاری کر دی۔پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں93پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پرآگیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ترقی کر کے انگلینڈ سےپانچویں پوزیشن چھین لی۔آسٹریلیا کی ٹیم128پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔
بھارت 9پوائنٹس کے فرق کے ساتھ دوسرے نمبرپر براجمان ہے۔نیوزی لینڈ111پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور ساوتھ افریقہ چوتھے نمبرپر ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain