کراچی: (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت 1882 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، فیصل آباد، گوجرانوالا سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کی بڑھوتری دیکھی گئی اور نئی قیمت ایک لاکھ 32 ہزار 350 روپے ہو گئی ہے۔
اُدھر فی تولہ سونے کی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 469 روپے ہو گئی ہے۔
تاہم چاندی کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں استحکام ریکارڈ کیا گیا اور قیمتیں بالترتیب 1500 روپے اور 1286 روپے کی سطح پر برقرار ہیں۔
بریکنگ نیوز
- غزہ کا فٹبالر ہلاک، کھلاڑیوں کی ہلاکتیں 1,009 تک پہنچ گئیں
- اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے میں کم ہوگئی
- سیلابی خطرات بڑھنے پر ٹیلی کام کمپنیوں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
- مائیکل جیکسن کی بایوپک نے پاکستان میں 21.5کروڑ روپے کما لیے
- لیبرون جیمز 24ویں سیزن سے قبل لیکرز چھوڑنے کے لیے تیار
- اقوام متحدہ کا انتباہ: UNRWA فنڈز کی کمی سے لاکھوں فلسطینی متاثر
- آبنائے ہرمز پر خطرات برقرار، عمان کا جنگ کے بعد منصوبہ پیش
- ایران کا قطر سے امریکی معاہدے اور منجمد اثاثوں پر مذاکرات کا امکان
- قطر: امریکی ایلچی دوحہ میں موجود، آج ایران سے ملاقات نہیں ہوگی
- لبنان سرحد پر بفر زونز ایک ‘بنیادی تبدیلی’ ہیں، نیتن یاہو
- ایران سے مذاکرات ناکام ہوئے تو کئی آپشنز موجود ہیں، وینس
- محمد حارث اور صائم ایوب کا مہوڈنڈ جھیل پر گھڑ سواری سے لطف اندوز ہونے کا منفرد انداز
- امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی لیبیا کے کمانڈر سے ملاقات، لیبیا بحران کے حل کی کوششیں جاری
- سابق این بی اے کھلاڑیوں ملک بیزلی اور ایڈ ڈیوس پر جوئے کے کیس میں فردِ جرم عائد
- پاکستان کے 6 شہروں جیکب آباد، سبی، تربت، دادو، سکھر اور نوابشاہ میں محسوس درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز کر گیا
- ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کی تیاریاں، 2 کروڑ افراد کی شرکت متوقع
- چینی ارب پتی گو وینگئی کو امریکا میں 30 سال قید کی سزا
- فیفا ورلڈ کپ میں جرمنی کو شکست، پیراگوئے میں قومی تعطیل کا اعلان
- پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 25 ہزار روپے سے نیچے آگئی
- ویراٹ کوہلی کی پاکستانی ننھے مداح جاہد احمد سے دل چھو لینے والی ملاقات
