Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، ترکی، مصر اور سعودی عرب کا اہم اجلاس، ریاض کے حق دفاع کی حمایت
    • پاکستان کے تیل ذخائر میں 6 فیصد اضافہ، 11 سال کی ریز رو لائف
    • حکومت نے 23 ستمبر کے لیے پٹرول 1.70روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 3.12روپے فی لیٹر سستا کردیا
    • پشاور-اسلام آباد موٹروے کل سے بند
    • وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے معاہدہ ہوگا: ٹرمپ
    • بابر اعظم کی دوبارہ ٹیسٹ کپتانی پر وقار یونس کے تحفظات ’کپتانی کے دباؤ سے کارکردگی متاثر ہوتی ہے‘
    • ٹرمپ کا جنرل اسمبلی میں شہباز شریف کو خراجِ تحسین، ’عظیم رہنما‘ قرار
    • اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی کویت کے ولی عہد شیخ صباح خالد الحمد الصباح سے ملاقات
    • نیویارک میں 81ویں جنرل اسمبلی کا اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے دور
    • ایشین گیمز 2026، بھارت نے کرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا
    • کراچی میں ستمبر کی غیر معمولی گرمی نے 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
    • مارک ووڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • زونگ اور آئی ایس پی نے پہلا اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ نظام متعارف کروا دیا
    • اٹک، لوڈ ررکشہ روڈ سے نیچے کھائی میں گر گیا، ڈرائیور جاںبحق
    • چار روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکیورٹی انتظامات
    • صحافی سے موٹر سائیکل سوار نامعلوم سنیچروں نے موبائل فون چھین کر فرار
    • 8 افراد کو حراست میں لیکر 1 کلو 200گرام چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی زبانوں کے ڈیٹا سیٹ پر بین الاقوامی ورکشاپ
    • چچازاد بھائی نے چچا زاد بہن کو دھوکہ دہی سے جائیداد سے محروم کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کی ٹیم اچھی ہے لیکن ہم اسے شکست دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، چماری اتاپتو کی میڈیا سے گفتگو

    By Khabrain Newsمئی 21, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کا دورہ کرنے والی سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان چماری اتاپتو نے کہا ہے کہ پاکستان آکر بہت خوشی ہوئی، سیریز میں دلچسپ اور بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔
    رپورٹ کے مطابق کراچی میں پریکٹس سیشن کے بعد ساؤتھ اینڈ کلب، ڈی ایچ اے میں منعقد کی گئی پریس کانفرنس سے بات کرتے ہوئےپاکستان کا دورہ کرنے والی سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان چماری اتاپتو نے کہا ہے کہ پاکستان آکر بہت اچھا لگ رہا ہے ،میں ذاتی طور پر پہلی بار پاکستان آئی ہوں یہاں بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ۔
    میڈیا سے بات کرتے ہوئے سری لنکا کی کپتان نے کہا کہ پاکستان کو ہوم کنڈیشنز کا فائدہ ہوگا،ہماری ایک کھلاڑی کورونا میں مبتلا ہونے کے باعث ٹیم کے ہمراہ پاکستان نہیں اسکی،سری لنکا کے حالات بہتر ہونے کے خواہاں ہیں۔
    ان کا کہنا تھا کہ یہاں کا موسم گرم ہے،لیکن ہماری کھلاڑی سیریز کےلیے پرامید ہونے کے ساتھ پرجوش اور پرعزم ہیں ،دونوں ممالک کے درمیان دوستی کا رشتہ ہے،سیریز میں اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی،ہماری ٹیم میں زیادہ تر نوجوان کھلاڑی شامل ہیں جن پر ہمارا انحصارہوگا۔
    پاکستانی ٹیم کے بارے میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سری کنکا کی کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ٹیم میں تجربہ کار کھلاڑی ہیں،ٹی ٹونٹی مقابلوں میں پاکستان سخت حریف ثابت ہوگا۔
    دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سری نکا کے درمیان اچھے دوستانہ تعلقات قائم ہیں ،ہمارے پاس سینیئرزاور جونیئرزکا اچھا کامبی نیشن ہے،یہ ایک اہم دورہ ہے، ہم کافی وقت سے انٹرنیشنل کرکٹ سے دور اور ون ڈے میچز نہیں کھیل رہے،۔
    سری لنکا کی موجودہ صورتحال پر اظہار ِ خیال کرنے سے انکار کرتے ہوئےچماری اتاپتو نے کہا امید ہے کہ ہماری قوم بحران سے نکل آئے گی اور آنے والے وقت میں ہمارے ملک کے حالات ٹھیک ہوجائیں گے، اس پر مزید بات نہیں کرسکتی۔
    سیریز میں پاکستان پر برتری حاصل کرنے کے لئے پُرعزم دکھائی دینے والی سری لنکن کپتان نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم اچھی ہے لیکن ہم اسے شکست دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
    واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیمز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 24، دوسرا 26 جبکہ تیسرا 28 مئی کو کھیلا جائے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بابر اعظم کی دوبارہ ٹیسٹ کپتانی پر وقار یونس کے تحفظات ’کپتانی کے دباؤ سے کارکردگی متاثر ہوتی ہے‘

      ایشین گیمز 2026، بھارت نے کرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا

      مارک ووڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.