تازہ تر ین

عالمی صرافہ میں کمی کے باوجود ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار 950 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 43 ہزار 600 روپے ہوگیا۔
10 گرام سونے کے دام ایک ہزار 672 روپے اضافے سے ایک لاکھ 23 ہزار114 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونا 4 ڈالرز سستا ہوکر ایک ہزار 854 ڈالرز فی اونس ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain