تازہ تر ین

فائبر نیٹ ورک کیبل کٹنے کے باعث انٹرنیٹ کی سروسز متاثر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ فائبر نیٹ ورک کیبل کٹنے کے باعث انٹرنیٹ کی سروسز متاثر ہیں۔
پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ شمالی ریجن میں ایک سیلولر کمپنی کی انٹرنیٹ سروس جزوی متاثر ہوئی ہے ۔
پی ٹی اے کے مطابق متعلقہ حکام انٹرنیٹ اسپیڈ معمول پر لانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain