Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایشین گیمز ہاکی’ بھارت پاکستان کو 3کے مقابلے میں 4گول سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ ترقیاتی و اپ گریڈیشن منصوبوں کا معائنہ
    • اسلام آباد: صدر آزادجموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی ورثہ و ثقافت فرح ناز اکبر ملاقات کر رہی ہیں۔
    • DGFIA ڈاکٹر عثمان انور ریکارڈ سمیت طلب
    • پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں موسمی اور وبائی امراض کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ
    • یو اے ای میں فلائی دبئی پرواز کے واقعے پر تحقیقات کا حکم
    • یو اے ای میں فلائی دبئی پرواز کے واقعے پر تحقیقات کا حکم
    • علامہ اقبال میڈیکل کے سوئمنگ پول میںایم بی بی ایس تھرڈ ایئر کا طالبعلم ڈوب کر جاں بحق
    • غزہ، عمارت کے ملبے سے ملی 100فلسطینی شہدا کی لاشوں کی اجتماعی تدفین
    • ریلوے کی 32 ارب مالیت کی اراضی پر با اثر افراد برسوں سے قابض
    • پی آر اے کی ای آئی ایم ایس کے نفاذ کیلئے صوبہ بھر میں کارروائیاں
    • پاکستان کا دوام سیاسی و معاشی استحکام سے وابستہ ہے، عائشہ جاوید
    • پنجاب یونیورسٹی، میرٹ کی نیڈ کی بنیاد پر فارم ڈی تھرڈ ایئر کے طلبہ میں3سکالرشپس تقسیم
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا
    • پاکستان اور برطانیہ کا دوطرفہ سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کا عزم
    • پاکستانی ہائی کمشنر ٹیپو عثمان برطانوی وزیرمملکت برائے مشرق وسطیٰ’شمالی افریقہ’افغانستان وپاکستان اسٹیفن ڈوائوٹی سے ملاقات کررہے ہیں۔
    • بچوں کو سوشل میڈیا اور آن لائن گیمنگ میں بڑھتے سائبر خطرات کا سامنا
    • امریکہ،270سے زائد پادریوں کے1ہزار بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف
    • وزیراعظم کا ملائیشین ہم منصب انور ابراہیم سے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت
    • سندھ کابینہ کی ججز کیلئے 87 سرکاری گاڑیاں خریدنے کی منظوری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سلمان خان کامیڈی فلم ’’نوانٹری میں انٹری‘‘ کیلئے تیار

    By Khabrain Newsجون 20, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سلومیاں اپنی پُرانی فلم ’نو انٹری‘ کے سیکوئل میں ٹرپل رول کریں گے اور اس میں10 اداکاراؤں کو کاسٹ کیا جائے گا۔
    بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان جلد اپنی 2005 میں ریلیز کی جانے والی فلم ’ نو انٹری‘ کے سیکوئل میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔
    تاہم یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ اس فلم میں سلومیں ایک دو نہیں بلکہ تین الگ الگ کردار نبھائیں گے جبکہ اس فلم میں ان کے ساتھ 10 خوبرو اداکاراؤں کو کاسٹ کیا جائے گا۔
    بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ 10 اداکاراؤں کو کاسٹ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ فلم نو انٹری میں سلمان خان کے ہمراہ مرکزی کردار نبھانے والے فردین خان اور انیل کپور بھی اس سیکوئل میں ٹرپل رول کرتے نظر آئیں گے۔
    خیال رہے کہ فلم پروڈیوسرز کی جانب سے 2012 میں ہی فلم کا سیکوئل بنانے کی تصدیق کر دی گئی تھی تاہم اب فلم کے ہدایت کار انیس بزمی نے انکشاف کیا کہ نو انٹری کے سیکوئل کی شوٹنگ جلد شروع کی جائے گی جس کا نام ’’نو انٹری میں انٹری ‘‘ رکھا گیا ہے۔
    یاد رہے کہ کامیڈی رومانوری فلم نو انٹری میں بپاشا باسو، لارا دتہ، ایشا دیول اور سیلینا جیٹلی نے مرکزی کردار ادا کیے تھے تاہم اب یہ اس فلم کے سیکوئل میں اداکاری کرتی نظر نہیں آئیں گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      تازہ ترین

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.