کولمبو: (ویب ڈیسک) 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کے لئے قومی ٹیم سری لنکن دارالحکومت کولمبو پہنچ گئی۔
قومی شاہینوں کے سری لنکا میں ڈیرے، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے براستہ دبئی سولہ گھنٹے میں سفر مکمل ہوا،31 رکنی قومی سکواڈ کولمبو پہنچ گیا، جہاں سے انہیں ہوٹل میں پہنچا دیا گیا۔
بابر اینڈ کمپنی کے ارکان ایک روز آرام کے بعد میدان میں اتریں گے، پاکستان اور سری لنکن ٹیموں کے درمیان وارم اپ گیارہ جولائی سے شروع ہو گا، دونوں ٹیمیں دو میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں 16 تاریخ کو آمنے سامنے ہوں گی۔
پہلامیدان گال سٹیڈیم میں لگے گا جبکہ 24 جولائی سے شیڈول طویل دورانیے کا دوسرا اور آخری امتحان کولمبو میں ہو گا۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
