کراچی: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے سیزن کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے۔
اس حوالے سے شاہد آفریدی اور کے پی ایل انتظامیہ نے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔
اس موقع پر سابق کپتان نے کہا کہ کشمیر پریمیئر لیگ ہمارے لئے بہت ضروری ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کو چاہیے کچھ کرکٹرز کو کے پی ایل کھیلنے کی اجازت دے۔
انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام پاکستان کے سٹارز کو اپنے ہوم گراؤنڈ میں کھیلتے دیکھنا چاہتے ہیں، کشمیر میں جو ظلم ہورہا اسکو ختم ہونا چاہئے۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
