Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹیکسلا:ملک وسیم شہزاد کوآرڈینیٹر بیرسٹر عقیل ملک اور ملک عبدالسلام ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر فہیم ارشد سے ملاقات کرتے ہوئے۔
    • ملک فہیم ارشد کی بطور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر راولپنڈی تعیناتی
    • 17 غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پناہ دینے والا مالک مکان گرفتار، مقدمہ درج
    • جنوبی کوریا’ جاپان کی امریکا کیساتھ مشترکہ فوجی مشقیں خطے میں جنگ کے نئے خطرات پیدا کر رہی ہیں:شمالی کوریا
    • فتح جنگ:غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پناہ دینے والا مالک مکان محمد خان تھانہ نہو ایئر پورٹ پولیس کی حراست میں ۔
    • سعودی پاک بزنس کونسل پائیدار تجارت کا بڑا فورم:شہزادہ منصور آل سعود
    • اسلام آباد،سوتیلی بیٹی سے زیادتیکرنے والے سفاک شخص کوسزائے موت دینے کا حکم
    • 3مسلح نقاب پوش ڈاکو سٹور میں داخل نوجوان سے گن پوائنٹ پر ہزاروںنقدی موبائیل فون قیمتی اشیا چھین کر فرار
    • راولپنڈی نالہ لئی پر تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن شروع
    • سوذوکی پک اپ اور رکشہ میں تصادم، 1 شخص شدید زخمی
    • گورنر راج ‘ بنوں سمیت جنوبی خیبرپختونخوا میں ترقی کی امیدیں بڑھ گئیں
    • لاہور فیصل آباد ریلوے ٹریک کی بندش، متعدد ٹرینوں کا شیڈول متاثر
    • 10 گینگز کے 18 ملزمان گرفتار،منشیات کیخلاف کریک ڈان کے دوران25منشیات سپلائرز گرفتار
    • راولپنڈی :ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز عمر وقار ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔
    • یڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاسنگ اتھارٹی اور FDHL کے درمیان شراکت داری
    • پنجاب اور کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات انعقاد یقینی بنانے کیلئے سماعت 28اکتوبر مقرر
    • ڈائریکٹر واٹر سپلائی کا کشمیر پوائنٹ فلٹریشن پلانٹ کا دورہ
    • راولپنڈی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں،43ملزمان گرفتار مقدمات درج
    • تھانہ مندرہ کے علاقے میں ڈکیتی اور چوری کی دو وارداتیں
    • سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ خواتین سمیت بچوں 53 افراد جان بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آواز سے درد دور کرنے کے کامیاب تجربات

    By Khabrain Newsجولائی 19, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بیجنگ: (ویب ڈیسک) کیا خاص قسم کی آواز سے درد کا علاج ممکن ہے؟ اس کا جواب ایک تجربات کے بعد اثبات میں ظاہر ہوا ہے۔
    سائنسدانوں کی بین الاقوامی ٹیم نے مشہورتحقیقی جریدے ’سائنس‘ میں اپنی تحقیق شائع کرائی ہے جو چوہوں پر تجربات سے متعلق ہے۔ چین کی جامعہ سائنس و ٹیکنالوجی نے دیگر کئی اداروں کے تعاون سے یہ تحقیق کی ہے۔
    تجرباتی تحقیق سے وابستہ سائنسداں رینا ڈی سوزا کہتے ہیں کہ شدید اور دیرینہ درد کو دور کرنا ایک مسئلہ ہے جسے حل کرنے کےلیے مؤثر تدابیر کی ضرورت ہے، اس کےلیے درد کی کیفیت کو گہرائی سے جاننا بہت ضروری ہے۔ چوہوں میں آواز سے درد دور کرنے کے طریقے سے ہم ’درد دور کرنے کی تھراپی‘ کی نئی راہ تلاش کرسکتے ہیں۔
    1960 کے عشرے سے معلوم ہوا کہ بعض اقسام کے سر، موسیقی اور آوازیں انسانوں میں درد کی شدت کم کرسکتے ہں۔ ان میں دانت کا درد، سرجری کی تکلیف اور دیرینہ عارضے بھی شامل ہیں۔ لیکن اسے اعصابی نظام کے تحت سمجھنے کی خاص کوشش نہیں کی گئی تھی۔
    تاہم ہم جانتے ہیں دماغ کے بعض گوشے آواز کےردِ عمل میں درد کی وجہ بننے والے اعصابی عمل کو کمزور کرسکتےہیں۔ سائنسدانوں نے چوہوں کے پیروں کے تلوے پر جلنے کا احساس پیدا کیا۔ پھر انہیں تین طرح کی آوازیں سنائیں جن میں مسحورکن میوزک، اسی میوزک کا بے سرا مجموعہ اور وائٹ نوائز سنائی گئی۔ جب ہلکی سی سرگوشی والی شدت سے یہ تینوں آوازیں انہیں سنائی گئیں تو حیرت انگیز طور پر تینوں آوازوں سے چوہوں کے درد میں کمی ہوئی۔ لیکن جیسے ہی ان تینوں آوازوں کو اونچا کیا گیا تو اس کا کوئی فائدہ نہ ہوا۔
    یعنی آواز کوئی بھی ہو لیکن دھیمی شدت کی ہوتو وہ درد بھگاسکتی ہے۔ اسے دماغی طور پرسمجھنے کےلیے ماہرین نے دماغی گوشے، ’آڈیٹری کارٹیکس‘ کا جائزہ لیا جو آواز کو پروسیس کرتا ہے۔ کم شدت کی آواز درد کی وجہ بننے والے نیورون کو کمزور کردیتی ہے۔
    جیسے ہی آواز بند کی گئی چوہوں میں درد بڑھ گیا۔ اگرچہ یہ ابتدائی تحقیق ہے لیکن اتنا ضرور معلوم ہوا ہے کہ دھیمی آوازوں سے دماغ کے بعض حصوں میں درد کم کیا جاسکتا ہے۔ تاہم اس ضمن میں مزید انسانی تجربات کی ضرورت ہے جس سے مزید نئے انکشافات متوقع ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.